امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر، اقوام متحدہ بدستور خاموش تماشائی

تہران: امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر آگئی، اقوام متحدہ امریکا و اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے بجائے بدستور خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے، ایران پر جاری جنگی صورتحال کے دوران ایک اسپتال پر حملے کی نئی اور پہلے نہ دیکھی گئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے مزید پڑھیں

روز کسی ایسے صدر کی ٹوئٹ نہیں پڑھ سکتے جس نے جنگ کے اعلانات کررکھے ہوں، برازیلین صدر کی ٹرمپ پر تنقید

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس بات کی متحمل نہیں ہو سکتی کہ ہر روز ایسے بیانات یا ٹوئٹس دیکھے جائیں جن میں دھمکیاں اور جنگ کے اعلانات شامل ہوں۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں ترقی پسند رہنماؤں کی کانفرنس سے مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات،2امریکی طیاروں کی پاکستان میں لینڈ نگ

اسلام آباد : پاکستان کی ثالثی میں امریکا ایران ممکنہ مذاکرات کے دوسرے دور سے قبل وسیع پیمانے پر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ 2 امریکی طیارے پاکستان لینڈ کرگئے۔  الجزیرہ کے مطابق تہران اور واشنگٹن کی جانب سے سخت بیان بازی کے باوجود تمام اشارے یہ بتاتے ہیں کہ مذاکرات کا دوسرا دور جلد ہونے مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز سے متعلق سخت حفاظتی پالیسی کا نفاذ

تہران: ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے نئی اور سخت شرائط کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے واضح کیا ہے کہ اب اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کے لیے خصوصی اجازت نامہ لازمی ہوگا۔ مزید پڑھیں

روس اور بھارت کا فوجی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ

روس اور بھارت کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے علاقوں میں محدود پیمانے پر فوجی تعیناتی کر سکیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق اس معاہدے کی مدت 5 سال ہوگی اور اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا مزید پڑھیں

واشنگٹن اور تہران میں کشیدگی کم کرنے کےلیے ابتدائی خاکہ تیار

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کے لیے ابتدائی طور پر خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان طویل کشیدگی میں کمی لانے کے لیےباضابطہ مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ شروع ہو چکا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی تنازعات کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کے ایک گھنٹے میں کیے گئے ساتوں دعوے غلط ثابت ہوئے: باقر قالیباف

 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر بحری ناکہ بندی کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا جا سکتا ہے، اس اہم بحری گزرگاہ سے جہازوں کی آمدورفت ایران کے مقررہ ضوابط اور مزید پڑھیں

تہران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، سپریم لیڈر کے حق میں بھرپور مظاہرہ

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں بھرپور مظاہرہ کیا، جہاں انقلاب اسکوائر پر خواتین، بچوں اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ مظاہرین نے ریلیوں اور مارچ کے ذریعے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے خطے کی مزید پڑھیں

ایران کی بحری قوت کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے: سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی مسلح فوج، بالخصوص بحریہ ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کو زمین 3میٹراوپر اٹھادیا گیا

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کو زمین سے تین میٹرتک اٹھادیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل اتھارٹی نے آج خانۂ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کے نچلے حصے کو تین میٹر تک اٹھانے کا عمل مکمل کر لیا، جو حج 1447ھ کے استقبال کی جاری تیاریوں مزید پڑھیں