ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار

چین اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے، چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی (Bilibili) اب عالمی سطح پر یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان عمل میں آ گیا ہے۔

آپ نے ٹک ٹاک یوٹیوب اور انسٹاگرام تو بہت استعمال کیا ہوگا کیا آپ نے کبھی بلی بلی کا نام سنا ہے؟ جی ہاں اب نیا پلیٹ فارم آپ کا منتظر ہے۔

یوٹیوب کے متبادل کے طور پر پہچانے جانے والے اس پلیٹ فارم کی جانب سے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بلی بلی چین کا دنیا میں تیزی سے بڑھتا ہوا ایک ویڈیو پلیٹ فارم ہے جس پر چین اب تک اربوں ڈالر انویسٹ کرچکا ہے۔

نئی ایپ میں غیر ملکی صارفین کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان بنایا گیا ہے اور شناختی دستاویز کی تصدیق کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔

صارفین یوٹیوب کیوں چھوڑیں گے؟ 

لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لوگ یوٹیوب کو چھوڑ کر بلی بلی پر کیوں جائیں گے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ کیونکہ یوٹیوب مونیٹائز پاکستان میں بھی ایکسس کیا جاسکتا ہے تاہم مکمل طور پر ایکسس کے لیے پاکستانی یو ٹیوبرز کو ابھی مزید انتظار کرنا ہوگا۔

اگر کرنسی کی بات کی جائے تو یوٹیوب جہاں کانٹنٹ تھیٹرز کو ڈالر پر بیسڈ ہے جسے پے آؤٹ کے وقت لوکل کرنسی میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے اب سوال یہ ہے کیا یوٹیوب ہی ویڈیو کی دنیا کا اصل بادشاہ رہے گا یا یقیناً اس بادشاہت کو ختم کر دے گا؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں