فیفا ورلڈ کپ 2022: ڈنمارک اور تیونس کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جہاں آج عالمی نمبر 10 ڈنمارک اور نمبر 30 تیونس کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس مقابلے میں یورپی ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا۔ توقع کے برعکس دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ہاف 0-0 پر مزید پڑھیں

ڈنمارک نے منکی پاکس کیلئے اموانیکس ویکسین تیار کرلی

یورپی ملک ڈنمارک کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’بائیو نارڈوک‘ نے تیزی سے پھیلنے والی بیماری منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی، جسے یورپین یونین (ای یو) نے استعمال کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’بائیو نارڈوک‘ نے کچھ عرصہ قبل ہی (Imvanex) ’اموانیکس‘ نامی ویکسین تیار کی تھی، جسے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 73 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ماسکو: یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے کُل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی مزید پڑھیں