وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیرِاعظم نے تورلوف کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایوف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیرِاعظم نے پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ:
عالمی بینک کا اصلاحات، ادارہ جاتی ترقی میں تعاون قابلِ تحسین ہے، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی اصلاحات اور ادارہ جاتی ترقی میں عالمی بینک کے پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون کو سراہا ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں عالمی بینک کی ٹیم سے ملاقات میں کہی۔Ms. Bolormaa Amgaabazar کی سربراہی میں عالمی بینک کی ٹیم نے درمیانی مدت کے محصولات کی حکمت عملی، مزید پڑھیں
ڈی ایچ اے سٹی،اے بی ایس ڈویلپرزکے درمیان 82 منزلہ برج قائد کی تعمیر کا معاہدہ
ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیویلپرز کے درمیان 82 منزلہ برج قائد کی تعمیر کیلئے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔941 فٹ بلند "برجِ قائد” پاکستان کی بلند ترین عمارت ہوگی، اور یہ منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا۔جدید طرز تعمیر کا حامل برجِ قائد تقریباً مزید پڑھیں
پاکستان بتدریج کیش لیس معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے، بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان بتدریج کیش لیس معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ عوام میں ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک نجی میڈیا ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مالیاتی نظام مزید پڑھیں
پاکستان کو بین الاقوامی سرمایہ جاتی منڈیوں تک رسائی بڑھانے میں مدد دے گا، ایشین ڈویلپمنٹ بینک
ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) نے پاکستان کے گرین اور پائیدار منصوبوں کے لیے پانڈا بانڈ کے اجرا میں تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستان کے پائیدار اور گرین انفراسٹرکچر منصوبوں کی مالی معاونت کو مضبوط بنانا ہے۔ اے ڈی بی مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے موقع پر راولپنڈی ضلع میں آٹھ مویشی منڈیاں قائم
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کو منظم بنانے کے لیے راولپنڈی ضلع میں آٹھ مویشی منڈیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق مویشی منڈیاں بھٹہ چوک، موضع رنیال چکری روڈ، تھانہ روات، گلیانہ روڈ گوجر خان، شریف اسپتال بس اسٹاپ واہ کینٹ، ٹمبر مارکیٹ روڈ مزید پڑھیں
پاکستان نے نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز کمپنی قائم کر دی
پاکستان نے مقامی ڈریجنگ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز (NDMS) کمپنی قائم کر دی ہے۔ یہ مشترکہ منصوبہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (NLC)، کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT)، پورٹ قاسم اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ مقامی سطح پر ڈریجنگ کی سہولت دستیاب ہونے سے مزید پڑھیں
پانڈا بانڈ اجرا ملکی مالیاتی نظام میں ایک انقلابی قدم ہے، وزیر خزانہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی پانڈا بانڈ اجرا ملکی مالیاتی نظام میں ایک انقلابی قدم ہے، جو پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ بیجنگ میں پانڈا بانڈ اجرا کی تقریب کے بعد چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (CGTN) کو مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
جیٹ گرین ایئرلائنز منصوبہ آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر سہولت کاری کے باعث جیٹ گرین ایئرلائنز منصوبہ اب آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کامیاب معاونت سے پاکستان میں طویل عرصے سے التوا کا شکار سرمایہ کاری منصوبوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں