نواز شریف اس انتظار میں باہر بیٹھا ہے کہ مجھے قتل کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اس انتظار میں باہر بیٹھا ہے کہ مجھے نا اہل یا قتل کیا جائے تو وہ واپس آئے، اگر آج نامعلوم پیچھے ہٹ جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے گی۔ عمران خان نے کہاکہ  یہ اپنے امپائر کھڑے کرکے کھیلنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ہے، عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ہرطرف اندھیر نگری ،بدعنوانی ،بدامنی اور قرباء پرور ی کمیشن مافیاکاراج ہے عدل وانصاف کا فقدان،جائز حقوق کے حصول کیلئے مشکلات وپریشانی اور انصاف کے دروازے بند ہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ انصاف وی وی آئی پیز مزید پڑھیں

اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج

اسلا م آباد:وفاقی وزیر اسعد محمود نے پاکستان تحریک انصاف کو بغیر میوزک کے جلسہ کرنے کا چیلنج دے دیا۔ کہتے ہیں کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، زمان پارک میں سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد بیٹھے ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات نے عمران خان پر کڑی تنقید کی، پی ٹی آئی کو بغیر میوزک مزید پڑھیں

عمران خان اور سہولت کاروں کے بارے میں حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کیخلاف غیر منصفانہ فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ عمران خان اور سہولت کاروں کے بارے میں تمام حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی مزید پڑھیں

سوات میں بھی مفت آٹا سکیم ناکامی کا شکار

سوات: ملک بھر کی طرح سوات میں بھی مفت آٹا سکیم ناکامی کا شکار ہونے لگی۔ ضرورتمندلوگ گھنٹوں گھنٹوں قطاروں میں انتظار کے بعدخالی ہاتھ واپس جانے پرمجبور، قطاروں میں ذلیل ہونے والے مستحقین نے حکومت سے مفت آٹا دینے کے بجائے آٹا سستے داموں فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سوات کے مستحقین نے مفت مزید پڑھیں

الخدمت ملک بھر میں کفالت و امدادی کاموں میں کوشاں ہے،  انجینئر جمیل کرد

زیارت: صدرالخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان انجینئر جمیل احمدکرد نے کہاکہ الخدمت صوبے سمیت ملک  بھر کے بڑے شہروں میں یتیموں کی کفالت ،غرباء ومساکین کی مددسمیت دیگرسماجی فلاحی کاموں واجیکٹس کیلئے ڈونرکانفرنسزکا انعقاد کر رہی ہے مخیر حضرات اپنی زکوٰة ،صدقات وعطیات الخدمت فائونڈیشن کو دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں بھی خوردنی مزید پڑھیں

فواد چودھری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔ درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

عمران خان خود کو معصوم بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، طلال چوہدری

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور جماعت عالمی اداروں کو خطوط لکھتی تو اب تک غدار قرار دی جا چکی ہوتی، عوامی فورم ہو یا آئینی، ہم ہر فورم پر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے ایک وفد نے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ مارک برسٹوو نے وزیراعظم کو منصوبے کی اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے  مارک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریکو ڈیک منصوبے مزید پڑھیں

پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے رمضان المبارک کے تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے چھاپے، نمازیوں کو بے دخل کرنے اور مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد اقصی کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق یہ مزید پڑھیں