آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں صارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نے غیر قانونی تجارت کو 15 فیصد سے اوپر جانے سے روک رکھا ہے، ملک عمران
صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنان نے پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کو سراہا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی پریس ریلیز میں، صحت کے کارکنوں نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں
پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے، خرم دستگیر
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔ یوکرین اور روس کی جنگ سے کوئلہ 400 فیصد مہنگا ہوا جس سے توانائی کے نظام کو دھچکا لگا۔تاہم بجلی کی پیداوار مزید پڑھیں
سہولت دیے بغیر ملک میں سرمایہ کاری نہیں بڑھائی جاسکتی، محمد اظفر احسن
نٹ شیل گروپ کے بانی اور سی ای او محمد اظفر احسن نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 (ایل آئی بی ایس 2023) کے چھٹے ایڈیشن کے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ ہر پاکستانی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں
صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے، احسن اقبال
چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے پر تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ ہم پاکستان کے قیام کی 75 ویں سالگرہ مزید پڑھیں
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز، احسن اقبال، خرم دستگیر خان، شیل گروپ کے بانی محمد اظفر او دیگر کا خطاب
چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے پر تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ ہم پاکستان کے قیام کی 75 ویں سالگرہ مزید پڑھیں
ایل پی جی 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی
مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی ہوگئی۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 196روپے 75 پیسےکی ہوگئی ہے اور ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے، ایل پی جی کے 11.8کلو مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 18 روپے کی کمی
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 298 روپے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پیٹرول 8 روپے فی لیٹر، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا
وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ یکم جون سے اگلے 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا تعین ہونا ہے اور اس مزید پڑھیں
روس کا تیل آنے سے قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہو گی، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد کے نتیجے میں اس کی قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہوگی تاہم ماسکو سے تیل کی سپلائی جاری رہنے کی صورت میں بتدریج کمی دیکھی جائے گی۔ پاکستان انرجی کانفرنس 2023 میں نشر کیے گئے ان کے پہلے سے مزید پڑھیں