وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجا فاروق حیدر نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجا فاروق حیدر نے احتجاجاً قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا، انھوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کا تجاوزات آپریشن سے بے گھرافراد کومتبادل زمین دینے کا اعلان

کراچی: پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تجاوزات آپریشن سے بے گھرافراد کومتبادل زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع سندھ حکومت کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تجاوزات آپریشن سے بے گھر افراد کو متبادل زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بلاول کی شاہ محمود قریشی پر تنقید

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک دوسرے کے ماضی کے حوالے سے جملے کسے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی ن کہا کہ قوم کے 172 نمائندوں نے بجٹ کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 8 ارکان کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت پر پابندی

کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایوان میں چارپائی لانے پر اسپیکر آغا سراج درانی نے تحریک انصاف کے ارکانِ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 اراکین کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی سلامتی کے امور پر بڑی بیٹھک بلالی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو تین بجے بلایا گیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا و اڈے دینے سے انکار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے مزید پڑھیں

پاکستان میں دیگرخطوں کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت بین الاقوامی قیمت میں اضافے پربڑھانی پڑے گی تاہم پاکستان میں مزید پڑھیں

تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی احتساب پراعتماد کرنے کو تیارنہیں، احتساب کا ڈرامہ پوری مزید پڑھیں

لیاقت قائم خانی پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے29 جون کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے29 جون کی تاریخ مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاقت قائم خانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے کی ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں