
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 48 افراد شہید اور 157 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں