جرمنی: فرینکفرٹ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ شاہراہ پر گر کر تباہ

فرینکفرٹ: جرمنی میں ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ شاہراہ پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے پہلے درختوں سے ٹکرایا اور پھر سڑک پر گر کر تباہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

جی-7 ممالک کی فیس بک اور ایمازون ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز

لندن: دنیا کی 7 بڑی ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم G-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد تک ٹیکس لگانے کی امریکی صدر کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لندن میں کورونا پابندیوں میں مزید پڑھیں

برلن: مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں نے مشترکہ مرکز کا سنگ بنیاد رکھا

مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ایک گروپ نے جرمن دارالحکومت میں بین المذاہب مکالمے کی علامت کے طور پر ایک عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ہے جس میں تینوں مذاہب کے افراد عبادت کر سکیں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس منصوبے کے بانی غزہ میں اسرائیل کے حملوں پر برلن میں ہونے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین  نے  فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب مارچ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں مظاہرین فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل مزید پڑھیں

اٹلی میں نرس نے نوجوان لڑکی کو کورونا ویکسین کے غلطی سے 6 ڈوز لگا دیے

اس وقت اگرچہ دنیا کے متعدد ممالک میں کروڑوں لوگ کورونا سے تحفظ کی ویکسین کے ایک ڈوز کے لیے بھی ترس رہے ہیں، وہیں یورپی ملک اٹلی میں ایک نوجوان صحت مند لڑکی کو ایک نہیں بلکہ پورے 6 ڈوز لگا دیے گئے۔ اٹلی کی ویب سائٹ دی لوکل کے مطابق اٹلی کے وسطی علاقے تسکانہ مزید پڑھیں