تحریک انصاف کا لانگ مارچ کیسا ہوگا، کب اسلام آباد پہنچے گا اورکتنے دن پڑاؤ کرے گا۔۔۔!!

اسلام آباد (انتظار حیدری) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کو حتمی شکل دیدی اور جمعہ سے لاہور سے اسلام آباد کی جانب بذریعہ جی ٹی روڈ آنے کا اعلان کردیا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے شدید ترین مخالف نواز شریف کی طرح جی ٹی روڈ کا ہی مزید پڑھیں

آڈیو لیک سے عمران خان دنیا کا جھوٹا ترین شخص ثابت ہوگیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی آڈیو لیک نے ان کی حکومت کے خاتمے میں غیر ملکی سازش کے الزامات کو چور چور کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس بہت بڑی کوتاہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کو بڑی کوتاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں جو تہہ تک پہنچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آڈیو لیکس میں مریم نواز مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر پر اقوام متحدہ کی طرف سے ثالثی کی پیشکش کو ہمیشہ ٹھکرایا ہے، یواین سربراہ

بھارت نے کشمیر پر اقوام متحدہ کی طرف سے ثالثی کی پیشکش کو ہمیشہ ٹھکرایا ہے، یواین سربراہ

اسلام آباد(ساوتھ ایشین وائر)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریئس نے جمعہ کو کہا کہ اگرچہ وہ کشمیر تنازع میں ثالثی کی پیشکش کر تے رہے ہیں لیکن بھارت نے اس سے انکار کیا ہے۔ دوسری طرف ہم نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ساوتھ ایشین وائر مزید پڑھیں

نامعلوم نمبروں سے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے اور نامعلوم نمبروں سے فون آتے ہیں کہ یہ نہیں کہنا اور وہ نہیں کہنا مگر شعور کی بیداری کا جو جن بوتل سے نکل چکا ہے وہ اب مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں قومی پرچم کے اسٹال پر دھماکا، ایک شخص ہلاک

صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں قومی پرچم فروخت کرنے والے اسٹال پر دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ خضدار کے آزادی چوک پر یوم آزادی کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹال پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے متعدد افراد مزید پڑھیں

ہم پھنس گئے اور بری طرح پھنس گئے، حکومت کا اعتراف

سلیکٹڈ اور سلیکٹرز پر تنقید کرنیوالے آج خود انہی کے رحم و کرم پر نومبر کے بعد کیا ہوگا، یہ بھی الگ پریشانی ایسے ”پھنسے“ کہ انتخابات وقت سے پہلے کرانے کی بات پر ہی گھبراہٹ طاہر القادری کی نقل اتارنے والوں نے انہی کے بیانیہ کو اپنا لیا اسلام آباد: عمران خان پر دن مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے باعث اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج (اتوار) کو ہوگی، اس سلسلے میں دارالحکومت کی انتظامیہ نے میٹرو بس سروس معطل کرنے کے علاوہ ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ دارالحکومت کی انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری پر دو روز کے لیے پابندی مزید پڑھیں

یوم پاکستان: مسلح افواج کا ملک میں ترقی، خوشحالی اور مضبوط دفاع کا عزم

قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 82 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد میں مزید پڑھیں