
ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ایک نمائش میں موجود چینی لگژری ایس یو ویز نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنی سمت متوجہ کرلیا۔ تقریبا 5 میٹر لمبائی اور 3 میٹر وہیل بیس کے ساتھ 7 نشستوں والی فلیگ شپ گاڑی ایکسیڈ وی ایکس نے لوگوں کی بھر پور توجہ حا صل کی۔ مزید پڑھیں