لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم57 برس کے ہوگئے۔ وسیم اکرم3جون 1966ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ بائیں ہاتھ سے بائولنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین بائولر مانے جاتے ہیں وہ ون ڈے کرکٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیو الے کھلاڑی ہیں انہوں نی356ون ڈے میچز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دبئی روانہ
لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ دورہ پاکستان اختتام پذیر ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا، اس دورے میں آئی سی سی عہدیداران نے پی سی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا، ون ڈے پر پیشرفت نہ ہو سکی، صرف ٹیسٹ سیریز ہوگی
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کے معاملے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان اس حوالے سے ابتدائی بات چیت ہو ئی تھی تاہم ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر وائٹ بال سیریز کو حتمی شکل نہ مزید پڑھیں
میں یہاں کھیل جاری رکھوں گا، رونالڈو سعودی پرو لیگ کے مستقبل کیلئے پرامید
ریاض: پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ یہاں کھیل جاری رکھیں گے ، سعودی پرو لیگ دنیا کی 5 بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید معروف کھلاڑی شامل ہوجائیں ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی لیگ میں الاتحاد کلب سے ہارنے کے بعد مزید پڑھیں
بابر اعظم نے قومی زبان اردو سے عملی محبت کا ثبوت کیسے دیا؟
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورہ امریکا میں قومی زبان اردو سے عملی محبت کا ثبوت دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے۔ بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے دورہ امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت سے قبل ایک تقریب کے شرکا مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ ہاکی: فائنل میں بھارت کی کامیابی
جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والے ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دےدی۔ بھارت نے چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 مزید پڑھیں
فائنل میں جگہ بنانے والی قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الائونس سے محروم
اسلام آباد:پاکستان جونیئر ہاکی ایشیاکپ،قومی جونیر ٹیم کے کھلاڑی ڈیلی الانس سے محروم ہیں، کھلاڑی بغیر ڈیلی الانس کے کھیلنے پر مجبور ہیں،دورے پر ابتک کسی کھلاڑی کو یومیہ الائونس نہیں دیاگیا۔ غیرملکی دورے پر ہرکھلاڑی کو یومیہ 100ڈالر دیا جاتا ہے۔اب تک نہ منیجمنٹ کواورنہ ہی کسی کھلاڑی کوڈیلی الائونس دیا گیا۔ پی ایچ مزید پڑھیں
جنید خان شاہین آفریدی اور شاداب کے انگلش لیگ کھیلنے پر نالاں
اسلام آباد:پاکستانی بولر جنید خان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل رائونڈر شاداب خان کو انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے نہیں جانا چاہیے تھا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز کپ:چیلنجرز کی بلاسٹرز کو 5وکٹوں سے شکست
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیر اہتمام جاری پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں چیلنجرز نے بلاسٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ بلاسٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 190 رنز بنائے، ارم جاوید نے 69 گیندوں پر مزید پڑھیں
سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، راشد خان پہلے 2 میچز سے باہر ہوگئے
کابل: سری لنکا کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل راشد خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جنہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے،افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ راشد خان تیسرے ون ڈے میچ میں ٹیم کو دستیاب مزید پڑھیں