چمپیئنزٹرافی میں اب تک جو115 میچ کھیلے گئے ہیں انکی229 اننگزمیں165 کھلاڑی 193 مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں۔ آسڑیلیا کے شین واٹسن سب سے زیادہ مرتبہ صفر کا شکار بنے ہیں۔دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے جو17 میچ کھیلے ہیں انکی15 اننگزمیں41.18 کی اوسط اور 82.81 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا، شاہد آفریدی
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سہ فریقی سیریز میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کوگڈلک کے بجائے کہا جائے “میک مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے کمنٹری پینل میں اطہر علی، وسیم اکرم ، این اسمتھ، رمیز راجا، سنیل گواسکر، این بشپ ،میتھیو ہیڈن، ناصر حسین اور ایرون فنچ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آئی سی سی مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم نے کے کھلاڑیوں نے سینے پر پاکستان کا نام سجالیا
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام درج کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پیرکو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی نئی جرسی کی رونمائی کی ، جرسی پر میزبان ملک ’پاکستان‘ کا نام درج مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، قومی وعالمی کھلاڑیوں سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
لاہور: چیمپئنز ٹرافی 2025 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو، پی سی بی کے اعلیٰ حکام، سیاسی شخصیات سمیت سابق کرکٹرز نے شرکت کی جب کہ تقریب میں 2017 کی فاتح ٹیم بھی شریک ہوئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلئے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم براستہ کولمبو سے لاہور پہنچی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کپتان اسٹیو مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی سے لاہور پہنچی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن بھی چیمپئنز ٹرافی سے باہر
نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن کو اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اَپ میچ کے دوران پیرمیں تکلیف ہوئی تھی جس کے باعث وہ آئی مزید پڑھیں
ٹیم کے 15 کے 15 کھلاڑی کپتان ہیں: محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم کے 15 کے 15 کھلاڑی کپتان ہیں، امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی 2017 والی تاریخ دہرائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہماری صلاحیت پر شک نہیں ہونا چاہیے، مزید پڑھیں
پی آئی اے کی چیمپئنز ٹرافی میں شریک ٹیموں کو سفری سہولت فراہم کرنے کی ذمہ داری
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی سفری سہولت فراہم کرنے کی اہم ذمہ داری مل گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق پی آئی اے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تعاون سے ایونٹ میں شریک بین الاقوامی ٹیموں کو مزید پڑھیں