حارث رؤف نے ایک ہفتے مکمل آرام کے بعد نیٹ پر بولنگ شروع کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن شروع ہوگیا، فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیٹ پر بولنگ شروع کر دی۔  ایک ہفتے مکمل آرام کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آج نیٹس پر ہلکی پھلکی ٹریننگ شروع کی، حارث کی ٹریننگ کے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے سات صحافیوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا۔  ذرائع کے مطابق تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی:نیشنل اسٹیڈیم(نیشنل بینک کرکٹ ارینا)میں بدھ سے شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا، جس کےانتظامات بھی اپنے اختتامی مراحل میں ہیں۔ اس موقع پر پاک مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں پاکستان شاہینز کو شکست

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔ کپتان محمد ہریرہ نے مزید پڑھیں

احمد شہزاد کی رضوان پر تنقید:سہ ملکی سیریز میں شکست غلط فیصلوں کا نتیجہ قرار

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر احمد شہزاد نے کپتان محمد رضوان پر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں غلط فیصلے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی حکمت عملی کو ناقص قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

بھارت سے میچ نہیں چیمپئنز ٹرافی جیتنا زیادہ اہم ہے: سلمان علی آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اگر ہم بھارت کے خلاف جیت جاتے ہیں اور چیمپئنز ٹرافی نہیں جیتتے تو پھر اس میچ کے جیتنے کا کوئی فائدہ نہیں، بھارت سے ہار کر اگر ہم چیمپئنز ٹرافی جیت جاتے ہیں تو زیادہ بڑی بات ہے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کیلئے فٹ قرار

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹاپ آرڈر بلے باز بین ڈکٹ کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا ہے۔ انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر بلے باز بین ڈکٹ بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد ان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے زبردست بولنگ کی ، کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا ، محمد رضوان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد کہا کہ ہم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ہمیں لگا کہ دوسری اننگز میں وکٹ مزید مشکل ہو جائے گی، لیکن ان کے بولرز نے ہم پر دباؤ برقرار رکھا۔ محمد رضوان نے مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان:فاتح ٹیم کو 62 کروڑ روپے ملیں گے

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025ء کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار ٹورنامنٹ کی انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے جو کہ 2017 کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔ چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر (تقریباً 62 کروڑ پاکستانی روپے) مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل جیت لیا

کراچی:سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 243 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور سیریز کا فاتح ٹھہرا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 242 رنز بنائے، جس کے جواب میں مزید پڑھیں