امریکہ کو اسلحہ کی عالمی فروخت میں غلبہ حاصل ہے، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحہ کی عالمی فروخت میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی اسلحہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل 40 امریکی کمپنیوں نے 2021 میں مجمو عی طور پر 299 ارب امریکی ڈالرز مالیت مزید پڑھیں

لیبارٹری میں تیار شدہ خون انسانوں میں منتقل کرنے کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون لوگوں میں منتقل کرنے کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز ہورہا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کے اس ٹرائل میں لیبارٹری میں تیار کیے گئے خون کے سرخ خلیات کو رضاکاروں کے جسموں میں منتقل کیا جائے گا۔ اگر انتقال خون کا یہ ٹرائل کامیاب رہا مزید پڑھیں

 برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان

لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان  ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔  تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال مزید پڑھیں

سیلاب نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر معاشی ذرائع کو نقصان پہنچایا، رپورٹ

ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معاشی ذرائع کو نقصان پہنچایا ہے۔ نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اآنے والی افت کے باعث زراعت کا شعبہ 84 فیصد، لائیو اسٹاک کا شعبہ 82 فیصد، مزدوری کا شعبہ 74 فیصد اور 47 فیصد ملازمتیں مزید پڑھیں

کینسر کو ختم کرنے کیلئے ویکسین کے ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزا قرار

موذی مرض کینسر کو ختم کرنے کے لیے بنائے گئے ویکسین وائرس کے ابتدائی ٹرائل کے نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس کے استعمال سے چند افراد میں کینسر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق ’این ایچ ایس فاؤنڈیشن‘ کے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت کی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت

دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن پہنچے ہیں جہاں برطانیہ پر 70 سال تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملکہ مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، برطانوی حکومت کا دس روزہ سوگ کا اعلان

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم، جمعرات کے روز 96 برس کی عمر میں، اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے 70 سال تک برطانوی سربراہِ مملکت کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ ملکہ ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں اپنی شاہی رہائش گاہ میں موجود تھیں اور اپنی وفات سے محض 2 روز قبل ہی انہوں نے برطانیہ مزید پڑھیں

لندن میں 10 لاکھ بچوں کو پولیو بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ

برطانیہ کے محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ لندن میں سیوریج کے نمونوں سے پولیو وائرس ملنے کے بعد 10 لاکھ بچوں کو پولیو بوسٹر ویکسین لگانے کی پیش کش کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ لندن کے سیوریج مزید پڑھیں

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری  کے واقعات میں بھی اضافہ

لندن: برطانیہ میں بجلی کے بل میں اضافہ ہونے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد مزید پڑھیں

برطانیہ: کسادبازاری کے شدید خطرات پر شرح سود میں تاریخی اضافہ

لندن: برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود کو 1.25 سے بڑھا کر 1.75 فیصد کردیا گیا ہے، یعنی 50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جو 1995 مزید پڑھیں