فیفا ورلڈ کپ 2022: بیلجیئم کی کینیڈا کو 0-1 سے شکست

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔ یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مزید پڑھیں

مسافروں کیلئے کورونا سے متعلق سرحدی پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، کینیڈا

کینیڈا نے یکم اکتوبر سے کووڈ-19 سے متعلق تمام سرحدی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے پبلک ہیلتھ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کورونا ٹیسٹنگ، قرنطینہ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنےکی پابندی نہیں ہوگی۔ کینیڈا کے وزیر صحت جین یویس ڈوکلوس کا کہنا تھا کہ حکومت 30 ستمبر سے ختم مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کو ہوئیں، تحقیق

کینیڈین ماہرین کی جانب سے کی جانی والی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کے دن ہوئیں۔ کورونا کے شکار افراد میں علامتیں بھی مختلف ہوتی ہیں، بعض افراد میں خطرناک حد تک علامات پائی گئیں اور وہ کئی ماہ تک مزید پڑھیں

کینیڈا کے 1 گھر میں لگنے والی آگ سے مسلم خاندان کے 5 افراد جاں بحق

اوتاوا: کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ایک گھر میں ہونے والی آتشزدگی میں 31 سالہ نذرعلی اپنی اہلیہ اور تین بچوں سمیت جل کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں میں کورونا کیسز دریافت کرلیے

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں بشمول پالتو جانور، مویشی اور جنگلی حیات میں کورونا وائرس کے کیسز کو دریافت کیا ہے۔ محققین نے بتایا کہ زیادہ تر کیسز میں انسان جانوروں میں کورونا وائرس کو منتقل کرتے ہیں مگر بیشتر جانور اسے واپس انسانوں میں منتقل نہیں کرتے۔ مگر انہوں نے خدشات کا اظہار مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کورونا ویکسین تیار کرلی

سائنسدانوں نے ایسی کووڈ ویکسین تیار کی ہے کہ جو سانس کے ذریعے دی جاسکے گی اور وہ کورونا وائرس اور اس کی متعدد اقسام کے خلاف طویل المیعاد تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں اس ویکسین کو تیار کرنے والی ٹیم کی جانب سے جاری تحقیق کے نتائج میں مزید پڑھیں

کینیڈا، امریکا اور برطانیہ کی میانمار کے اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے حوالے سے کہا گیا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے اٹارنی جنرل تھیڈا او، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹنٹن او اور چیئرمین اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر پاکستان کی تنقید

دفتر خارجہ نے امریکا اور چند دیگر ممالک کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر تنقید کرتے ہوئے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ’پاکستان کھیلوں کو مزید پڑھیں