سعودی عرب سے سیکیورٹی ڈیل؛ امریکہ فیصلہ کرنے کے قریب

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کا دو طرفہ معاہدہ تاحال نہیں ہو سکا ہے لیکن بائیڈن حکومت اس کے متعلق کسی فیصلے کے قریب ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ اس فیصلے کے قریب ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کے دو طرفہ معاہدے مزید پڑھیں

اسرائیل کی حامی ویب سائٹ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی معلومات افشا کرنے لگی

ویب سائٹ —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے میں شامل ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مصری نژاد امریکی طالبہ لیلیٰ سید کو ان کے ایک دوست کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی جانب لیلی کی توجہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں بین الاقوامی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی ہوئی ہے: بائیڈن انتظامیہ رپورٹ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کو کہا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے، غزہ میں امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے، لیکن فلسطینی علاقوں میں جنگ کے حالات کے باعث امریکی حکام مخصوص فضائی حملوں میں اس بات کا تعین مزید پڑھیں

کون سے ملک اسرائیل کو کیا ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  رفح پر حملے کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کےلیے زیرزمین کنکریٹ کے مضبوط بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج ان بموں کو حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کر رہی تھی جس سے غزہ کی پٹی میں بھاری پیمانے پر انسانی مزید پڑھیں

اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟

ویب ڈیسک —  کیا اسرائیل حماس کے خلاف اپنی جنگ میں امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے انسانی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے؟ اس بارے میں امریکی انتظامیہ بدھ کے روز کی ڈیڈ لائن تک اپنی رپورٹ کانگریس کو پیش نہیں کر سکی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خلاف جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے 33 افراد گرفتار، پولیس کارروائی پر تنقید

امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے 33 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ جس کے بعد غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد 2600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی دارالحکومت کی میٹروپولیٹن پولیس نے دعویٰ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نےاسرائیل کو بعض جنگی سازوسامان کی فراہمی معطل کرنے کے صدر جو بائیڈن کےفیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ یہ فیصلہ امریکی پالیسی میں کسی ممکنہ تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے ، اگرچہ پینٹاگون نے کہا ہےکہ یہ اقدام حتمی نہیں ہے۔ سینیٹ کے ریپبلکن لیڈر مچ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بدھ کو کہا کہ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے کسی ممکنہ حملے سے شہریوں کو خطرہ لاحق ہو مزید پڑھیں