ناروے: نیٹو فوجی مشق میں امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، 4 امریکی فوجی ہلاک

اوسلو: ناروے میں نیٹو فوجی مشق میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں نیٹو کی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یکم اپریل تک جاری رہنے والی فوجی مشقوں میں رکن ممالک کے 30 ہزار مزید پڑھیں

یومیہ 5 ہزار افغان مہاجرین ہمسایہ ملک ایران میں داخل ہو رہے ہیں، رپورٹ

ایک امدادی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یومیہ 5 ہزار افغان مہاجرین ہمسایہ ملک ایران میں داخل ہو رہے ہیں، جو پہلے سے ہی 36 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ناروے کی پناہ گزینوں کی کونسل نے ایران کے لیے مزید بین الاقوامی مزید پڑھیں

ناروے کے قصبے کونگسبرگ میں ایک شخص نے تیر کمان استعمال کرتے ہوئے 4 افراد کو قتل کردیا

پولیس چیف اوئیونڈ آس نے صحافیوں کو بتایا کہ ’حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ہمیں اب تک حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق تمام عمل اس شخص نے تنہا ہی انجام دیا’۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس واقعے کی دہشت گردی سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر مزید پڑھیں