بھارت میں دو ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو ٹرینوں کے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے کم از کم 200 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ اب بھی ٹرین کے ڈبوں میں کئی زخمی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف سیکرٹری پردیپ جینا نے بتایا ہے کہ کولکتہ مزید پڑھیں

سری لنکا کی اقتصادی بحالی میں بہتری کے آثار،مگر چیلنجز برقرار: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے جمعہ کو کہا کہ قرضوں میں ڈوبے اور گزشتہ سال دیوالیہ ہونے والے جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں معاشی بہتری کے آثار دکھا رہے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی مالیاتی ادارے نے نوٹ کیا کہ سری لنکا کی معیشت کی بحالی کو ابھی کئی مزید پڑھیں

 بھارت میں دو ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں، کم از کم 80 افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو ٹرینوں کے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے کم از کم 80 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ اب بھی ٹرین کے ڈبوں میں کئی زخمی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف سیکرٹری پردیپ جینا نے بتایا ہے کہ کولکتہ مزید پڑھیں

چینی ہم منصب کے ملاقات سے انکار پر افسوس ہے:آسٹن

ویب ڈیسک —  آپ نے پچھلے دنوں وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ پر یہ خبر پڑھی ہوگی کہچین نے امریکہ کی جانب سے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ نے سنگاپور میں ہونے والے سالانہ سیکیورٹی اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی مزید پڑھیں

چین اور بھارت کے درمیان صحافیوں کے ویزے پر تنازعہ

ویب ڈیسک —  وال سٹریٹ جرنل نے منگل کے روز رپورٹ دی ہے کہ چین اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ یہ تازہ ترین اقدام ہے جو ایشیائی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ چین نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

‘نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنا چاہتے ہیں’ 

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت کی کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو وسیع البنیاد بنانے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کو بھارت کو چین کے مقابلے میں ایک متبادل پیداواری ملک بنانے کے بارے میں بات چیت کرنی چاہیے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس مزید پڑھیں

افغانستان سے ہنر مند افراد کا انخلاء بند ہونا چاہیے:طالبان

طالبان نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افغانوں کا انخلا اور انہیں اپنے ملک میں دوبارہ آباد کرنا بند کریں، ۔ان کا کہنا تھا کہ اس عمل سے افغانستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے منگل کو کہا، مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین پہلوانوں کا احتجاج؛ میڈلز گنگا میں بہانے کی نوبت کیوں آئی؟

نئی دہلی —  بھارت کے چوٹی کے پہلوان جب منگل کی شام کو اپنے بہادری کے میڈلز اترپردیش کے شہر ہری دوار میں دریائے گنگا میں بہانے کے لیے پہنچے تو وہاں بڑا جذباتی منظر تھا۔ وہ بہت بڑے ہجوم کے درمیان زمین پر بیٹھے اپنے میڈلز اپنے سینے سے لگائے رو رہے تھے اور مزید پڑھیں

بھارت: یونیورسٹی نصاب میں اقبال سے متعلق مضمون کیوں نکالا جا رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی جانب سے گریجویشن کے نصاب سے شاعرِ مشرق کہلائے جانے والے ڈاکٹر محمد اقبال سے متعلق مضمون نکالنے کے فیصلے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اقبال کی جگہ احیا پسند ہندو تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ (آر ایس ایس) کے ایک نظریہ ساز وی ڈی مزید پڑھیں

بھارت: یونیورسٹی نصاب میں اقبال سے متعلق مضمون کیوں نکالا جا رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی جانب سے گریجویشن کے نصاب سے شاعرِ مشرق کہلائے جانے والے ڈاکٹر محمد اقبال سے متعلق مضمون نکالنے کے فیصلے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اقبال کی جگہ احیا پسند ہندو تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ (آر ایس ایس) کے ایک نظریہ ساز وی ڈی مزید پڑھیں