کراچی پاکستان کا لاوارث شہر ہے، جہاں قانون نام کی کوئی شے موجود نہیں۔ آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کراچی میں آکر کچھ بھی کریں، آپ سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ آپ عوام کا پانی عوام کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کےلیے کراچی بہترین چوائس ہے، آپ شہریوں کی جگہ پر مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
شہر قائد ڈینگی کی لپیٹ میں آگیا، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مریض سرکاری، نجی ہسپتالوں کے ساتھ دیگر ڈاکٹرز سے رجوع کر رہے ہیں، اگرچہ اس بیماری کے باعث اموات کی شرح کم ہے۔ ڈینگی بخار، ویکٹر سے پھیلنے والی وائرل بیماری ہے جس سے مچھروں کے کاٹے جانے سے خود کو مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا کے 400 کیسز رپورٹ، کراچی میں شرح 21.71 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کراچی میں مہلک وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا گھوٹکی تا کراچی ‘حقوق سندھ مارچ’ کا آج سے آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گھوٹکی تا کراچی ‘حقوق سندھ مارچ’ کا آج سے آغاز کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی رہنما مارچ کے افتتاحی مقام سندھ-پنجاب سرحد کے قریب کامو شہید پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے گھوٹکی جاتے ہوئے سندھ یونیورسٹی ہاؤسنگ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی تاریخ کا سب سے طویل مارچ کرے گی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پہلا مطالبہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد فی الفور انتخابات ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی سے اسلام آباد مزید پڑھیں
افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات کراچی پر پڑتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد کو مزید کم کردیا
اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر (این سی او سی) بوسٹر لگوانے کی عمر میں مزید کمی کردی۔ این سی او سی کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ آج ہونے والے سیشن میں این سی او سی نے بوسٹر خوراک کے لیے عمر مزید پڑھیں
کراچی میں اومیکرون کیسز مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کا سب سے زیادہ اثر کراچی میں دیکھا جارہا ہے جہاں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 5 ہزار 168 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 780 افراد وائرس سے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے 27 فروری کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب اس حکومت کوایک دن بھی مزید نہیں دینا چاہتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان کی عظیم افواج سے تعلق رکھنا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، ادارے 20 دن نہیں 20 سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، مزید پڑھیں