ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر سسٹم شدید متاثر ہوئے۔ گندم کی تیار فصلوں سمیت کپاس، ٹماٹر، مونگ پھلی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ گھر میں آتشزدگی کے دوران شوہر جھلس کر جاں بحق، بیوی زخمی
کراچی: نیو کراچی میں گھر میں آتشزدگی کے دوران شوہر جھلس کر جاں بحق اور بیوی جھلس کر شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح نیو کراچی سیکٹر الیون اے لالا گل پارک کے قریب مکان نمبر اے 14 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ آگ مزید پڑھیں
کراچی؛ سی ویو کے قریب ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: ڈیفنس خیابان بخاری سی ویو کے قریب تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر سے پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ حادثہ دو روز قبل پیش آیا تھا جس میں کار سوار شخص جاں بحق جبکہ 2 نوجوان زخمی ہوئے تھے۔ سی سی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان کی نیٹ ریجنل اسٹابلائزر کے طور پر اہمیت اجاگر
امریکا نےدہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردےدیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کےسربراہ ایڈمرل بریڈکوپرنےامریکی سینیٹ کی کمیٹی کوبریفنگ دیتےہوئےکہا کہ پاکستان انسداد دہشتگردی کا ایک قابل اعتماد شراکت دارہے جوخطےمیں داعش خراسان کیخلاف جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ سربراہ امریکی سینٹکام نے کہا کہ اسلام آبادکیساتھ ہماری مضبوط فوجی شراکت داری کےنتیجےمیں مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کی پیش گوئی
لاہور: گرمی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی اور بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان کی جانب رواں دواں ہے، جو 19 مئی کو پاکستان میں داخل ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 19 مزید پڑھیں
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔ بجٹ تجاویز میں یہ تنخواہ دار مزید پڑھیں
شہدادپور ریلوے پھاٹک پر بزنس کلاس ٹرین کی مزدا ٹرک کو ٹکر، ڈرائیور جاں بحق
شہداد پور: شاہ پور چاکر پھاٹک پر افسوسناک حادثے میں تیز رفتار بزنس کلاس ٹرین نے مزدا گاڑی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پھاٹک کھلا ہوا تھا اور مزدا ڈرائیور ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا مزید پڑھیں
ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر، پنجاب میں تعداد سب سے زیادہ
لاہور: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ملک کا تعلیمی مرکز سمجھا جاتاہے تاہم آج بھی پنجاب میں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سرکاری و بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق غربت، مہنگائی، اساتذہ کی کمی، بنیادی سہولیات کا فقدان اور والدین کی معاشی مشکلات بچوں کی تعلیم میں سب سے بڑی مزید پڑھیں
ایک اور غیر متوقع آئینی ترمیم کی سرگوشیاں، حکومت انکاری
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر نئی آئینی ترمیم سے متعلق وہی چہ مگوئیاں ہو رہیں جیسی26 ویں اور 27 ویں ترمیم سے قبل ہوئیں سیاسی سرگوشیوں کے باوجود ماضی کی طرح سرکاری سطح پر انکار جاری ہے۔ تاہم آئینی تبدیلیوں کا ایک اور رائونڈ سیاسی مباحثے میں شامل ہو چکا،جس کا بنیادی نکتہ وفاق مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار
اسلام آباد: پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی موجودہ مالیاتی پالیسی کئی دہائیوں سے محدودٹیکس مزید پڑھیں