سابق امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن سابق وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر 2015ء سے 2017ء تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔  ان کے خاندان کے مطابق ایش کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی  تکلیف  ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایش کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں

عراق میں اسکول بس ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

بغداد: عراق میں افطار سے واپس آتے ہوئے اسکول انتظامیہ کی بس سامنے سے آنے والی گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 9 اسکول ٹیچرز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں مسافر بس اور ہیوی گاڑی آپس میں ٹکرا مزید پڑھیں

ایران کے خلاف عراقی سرزمین کا استعمال ہونا برداشت نہیں کریں گے، تہران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے عراق کو وارننگ دی ہے کہ وہ عراقی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے کو کسی صورت برداشتنہیں کریں گے۔ الجزیرہ کے مطابق ایران کی جانب سے یہ وارننگ عراق میں کردستان کے دارالحکومت اربل میں اسرائیل کے مبینہ ٹارگٹس پر میزائلحملے کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل کیا ہوگا؟

مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ 2021ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا مزید پڑھیں

افغانستان اور عراق میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے، رپورٹ

واشنگٹن: کئی برسوں کی قانونی کارروائیوں اور مہینوں کی تحقیقات کے بعد اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ اس نتیجے پر پہنچا کہ عراق اور افغانستان میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگوں کی تحقیقات کی کوشش کا خلاصہ کرتے ہوئے اخبار نے لکھا کہ ’وعدہ مزید پڑھیں

ترکی نے بیلاروس سفر کے خواہاں عراقی، شامی، اور یمنی شہریوں کے لیے ٹکٹ کی فروخت روک دی

ترکی نے عراقی، شامی اور یمنی افراد کو یورپی یونین جانے سے روک دیا۔ بیلاروس حالیہ مہینوں میں غیر قانونی طور پر یورپی یونین (ای یو) میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے اہم لانچنگ پوائنٹ کا کردار ادا کر رہا ہے۔ ترک سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

بغداد میں عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کی رہائش پر ڈرون حملہ

عراقی ملٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ بغداد میں وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظم کی رہائش پر ڈرون سے حملے کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عراقی ملٹری کی جانب سے کہا گیا کہ مصطفیٰ الکاظم ڈرون حملے میں محفوظ رہے ہیں‘۔ انہوں نے بتایا کہ حملے میں عراقی وزیراعظم کے کئی محافظ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں مظاہرین کی پولیس اور سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد زخمی

عراق میں گزشتہ ماہ سامنے آنے والے انتخابی نتائج کے خلاف دارالحکومت بغداد میں احتجاج کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کی پولیس اور سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عراق کی وزارت صحت نے کہا کہ جھڑپوں میں 125 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال آسان نہیں ہے، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں جنگ سے دہشت گرد بڑی تعداد میں افغانستان کا رخ کررہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پیوٹن نے سابق سوویت ریاستوں کے سیکیورٹی سروس کے سربراہوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا کہ افغانستان کی صورتحال آسان مزید پڑھیں