گوجرانوالہ: حافظ آباد روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

گوجرانوالہ میں حافظ آباد روڈ پر کوٹ لدھا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا سے گوجرانوالہ آنے والی 2 مسافر گاڑیوں کا کوٹ لدھا کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر سے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا حکومت کے خلاف مہنگائی مکاؤ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ گوجرانوالہ میں موجود ہے جہاں سے مارچ کی اسلام آباد روانگی کی تیاری جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے حکومت کے خلاف مہنگائی مکاؤ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے، مارچ شاہدرہ سے ہوتا ہوا گوجرانوالہ پہنچا ہے جس کی قیادت مریم نواز اور حمزہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا جنگی مشقوں کے تربیتی معیار اور پیشہ ورانہ قابلیت پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چوکی کا دورہ کیا، گوجرانوالہ کور کی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ مشقیں جوانوں کے اعتماد و ہم آہنگی اور جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے شرکا نے وزیر آباد ٹاؤن میں قیام کے لیے 250 کیمپ قائم کرلیے

گجرات: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے لانگ مارچ کے شرکا نے گوجرانوالہ ضلع کے وزیر آباد ٹاؤن میں ایک پارک اور قریبی جگہوں پر قیام کے لیے 250 کیمپ قائم کر لیے ہیں۔ ٹی ایل پی کے کارکنان 29 اکتوبر کو وزیر آباد پہنچے تھے، تنظیم کی جانب سے حکومت کے ساتھ معاہدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹی ایل پی کے مسلسل احتجاج کے باعث جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مسلسل احتجاج کے باعث جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اجلاس کالعدم تنظیم کی مزید پڑھیں