پرویز الہی جنرل باجوہ کی حمایت میں بول پڑے بس بہت ہوگیا

وزیراعلی پنجاب چوہدری پر ویز الہیٰ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی حما یت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ وزیر اعلی کہتے ہیں جب خان صاحب جنرل باجوہ کیخلا ف بات کررہے تھے،تو مجھے بہت برا لگا۔ جنرل باجوہ کیخلاف اب با ت کی گئی تو سب سے پہلے بولوں گا۔ چوہدری پر مزید پڑھیں

تبلیغی اجتماع میں‌ پہلی بار شیعہ علما کرام کی شرکت

اسکردو سے عارف سحاب گلگت بلتستان کے دیامر ڈویژن میں تبلیغی اجتماع کے دوران مسلکی ہم آہنگی کا بہترین مظاہرہ کیا گیا تمام مکاتب فکر کے علماء‌ کرام کی ایک جگہ موجدگی کو پورے گلگت بلتستان میں سراہا جا رہا ہے۔ سہ روزہ تبلیغی اجتماع میں آکر علمائے اہلسنت سے انجمن امامیہ گلگت کے صدر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں یکم جنوری سے پلاسٹک بیگ پر پابندی

اسکردو سے عارف سحاب گلگت بلتستان میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ یکم جنوری 2023 سے پلاسٹک بیگز کےاستعمال پر پابندی عاٸد کرکے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا جاۓ گا اور متبادل بیگز متعارف کرواۓ جاٸیں گے۔ گلگت بلتستان رولر سپورٹ پروگرام کے زریعے کپڑے کے تھیلوں کی تیاری کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا تھانہ پہ حملہ 4 پولیس اہلکار شہید 4 زخمی

لکی مروت میں تھانہ برگی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ اس حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ دہشتگردوں نے تھانہ برگی پر فائرنگ، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچروں سے حملہ کیا۔ لکی مروت میں تھانہ برگی پر دہشت گردوں نے رات کے وقت حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

عمران خان اسمبلی آج اسمبلی توڑنے کااعلان یا یوٹرن لیں گے؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں‌ خیبرپختونخواہ اور پنجاب حکومت کی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کرتے ہیں یا پھر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بڑا یوٹرن لیں گے. تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع کہتے ہیں‌ عمران خان آج کے خطاب میں اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے حتمی تاریخ دیں مزید پڑھیں

کراچی میں طلباء سراپااحتجاج،سڑک بلاک

کراچی میں اسلامیہ کالج کی اراضی کی ملکیت کے تنازعے اور کالج خالی کروانے کیخلاف طلباء نے سڑک بندکرکےاحتجاج کیا۔ طلباء کی جانب سے بینچز سڑک پر لگادی گئیں اور ٹائرنذرآتش کرکےسڑک بلاک کردی گئی۔کراچی کے تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج کے طلباء کیساتھ مجرمانہ برتاؤ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ طلبا کا کہنا مزید پڑھیں

لاہورکی دواساز کمپنی منشیات بنانے اور اسمگلنگ میں ملوث نکلی

اے این ایف کی مُلک بھر میں منشیات اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں دواساز کمپنی منشیات بنانے اور اسمگلنگ میں ملوث پائی گئی۔ کمپنی کے مالک کو تمام گروہ سمیت گرفتارکر لیا گیا۔ کمپنی دیگر فارما کمپنیوں سے دواسازی کی آڑ میں کیٹامائن خرید کر منشیات بناتے اور اسمگلرز کو بیچتے مزید پڑھیں

پاکستان میں محکمہ جاتی سطح پہ کرکٹ کی بحالی کے لیے بڑا فیصلہ

ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے پیش رفت ہونے لگی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے پر وزارت بین الصوبائی نے اس سلسلے میں اقدام کرلیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014کا آٸین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ کو کرکٹ بورڈ کا پرانا آٸین بحال مزید پڑھیں