منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں نئے ایس ایچ او کی تعیناتی پر تھانے کے عملے نے انوکھا استقبال کیا۔ ایس ایچ او کی بینڈ باجوں اور ڈھول کے ساتھ تھانے میں انٹری اہلکار نوٹ نچھاور کرتے رہے۔تھانہ بھاگٹ کے ایس ایچ او کی تعیناتی پر تھانے کا عملہ خوشی سے جھوم اٹھا۔ ایس ایچ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
الیکشن کمیشن نے حلف نامہ کارکردگی اور تفصیلات سے مشروط کردیا
الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا اب حلف نامہ میں زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے. زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی. بطور رکن اسمبلی ماضی میں کیا کارکردگی دکھائی بیان حلفی میں تفصیلات مانگ مزید پڑھیں
سابق رکن قومی اسمبلی چودہری سعید پراسرار طور پر ہلاک
سابق رکن قومی اسمبلی چودہری سعید اسلام آباد میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے. چوہدری سعید گزشتہ رات ایف ایٹ گیسٹ ہائوس میں قیام پذیر تھے. پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کی. چوہدری سعید کا تعلق فیصل آباد سے تھا پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ہارٹ اٹیک کا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو بار بار امریکا کیوں جارہے ہیں؟
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل سے امریکہ کا اہم دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 سے 21 دسمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ کے پروگرام میں نیویارک اور مزید پڑھیں
حیدرآبادسکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
بالآخر حیدرآباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ 306کلومیٹر طویل حیدرآباد -سکھر موٹر وے (ایم ۔6) کو 30 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے پر 307ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ایم -6 کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کی بنیاد پر تعمیر کیا مزید پڑھیں
خورشید شاہ کی علاج کے لیے باہر جانے کی تیاریاں
سکھرکی نیب عدالت نےوفاقی وزیر خورشید شاہ کو ایک ماہ کےلیے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی بیرون ملک جانے سے قبل دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سکھر کی نیب عدالت میں وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ ،ان کے صاحبزادوں ، دو مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے درخت لگانا بےحد ضروری ہے
جھل مگسی (ارشاد لاشاری) ڈپٹی کمشنر جھل مگسی فلائیٹ لیفٹیننٹ( ر) یاسر حسین صاحب ہمراہ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر جھل مگسی عابد علی صاحب ضلعی ہیڈ کوارٹر گنداواہ میں کلمہ چوک کے مقام پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ڈپٹی کمشنر جھل مگسی فلائیٹ لیفٹیننٹ( ر) یاسر حسین صاحب نے مزید پڑھیں
عمران خان جلد گرفتار ہوگا، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہسر سے پاؤں تک کرپٹ شخص دوسروں پر الزامات لگارہا ہے. ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا۔ لندن میں مختلف شخصیات سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ اور تربت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ کیا۔ کور ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور فارمیشن کے دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اور اسکول آف انفینٹری میں ینگ آفیسرز اور انسٹرکٹرز سے بات چیت کی. آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کا بڑا اعلان، کراچی میں چارج پارکنگ بند
کراچی میں چارج پارکنگ کے ٹھیکوں کی دوبارہ نیلامی تک پارکنگ فیس کی وصولی بند کردی گئی۔ کے ایم سی کی دکانوں کے کرائے بڑھائیں گے۔ شہر کی اٹھائیس بڑی سڑکوں اور پچھتر خستہ حال پیڈسٹرین برجز کی مرمت کا کام شروع ہوگا۔ نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسیف الرحمن نے پہلے ہی دن بڑے بڑے اعلان مزید پڑھیں