ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ اور تربت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ کیا۔ کور ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف کو آپریشنل
تیاریوں اور فارمیشن کے دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اور اسکول
آف انفینٹری میں ینگ آفیسرز اور انسٹرکٹرز سے بات چیت کی.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مستقبل کے چینلجز سے نمنٹے کےلیئے پیشہ وارانہ مہارتوں پر
توجہ مرکوزکرنے پر زور دیا. بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف
غفور نے آرمی چیف کا استقبال کیا.

No associated posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں