افغان مہاجرین پاکستان اورایران میں مظاہروں میں شریک نہ ہوں، طالبان

کابل:افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں مزید پڑھیں

ایران میں حکومت کے خلاف مظاہرے جاری، خمینی کا پرانا گھر نذر آتش

تہران: ایرانی پولیس کی حراست میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے سابق ایرانی سپریم لیڈر روح اللہ خمینی کا پرانا گھر جلا ڈالا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد ایران میں مظاہروں کی لہر میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریبا 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، سعودی عرب

جدہ: سعودی کابینہ نے ایک بار  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے  خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس  جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت پر مظاہرے جاری، 75 ہلاکتیں

تہران: ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 75 ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حجاب کے معاملے پر گرفتار لڑکی کی دوران حراست موت پر ایران کے مختلف شہروں میں 10 روز سے احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کے مزید پڑھیں

ایران میں زیرحراست لڑکی کے قتل پر احتجاجی مظاہرے

ایران کی افواج نے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے ’دشمن کا مقابلہ‘ کریں گے جیسا کہ ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

2015 کے جوہری معاہدے سے ماورا معائنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے سے ماورا معائنے کی اجازت نہیں ہوگی جہاں امریکا نے عالمی قوتوں کے ساتھ تہران کے معاہدے کی بحال کے لیے تجاویز پر ردعمل کی تیاری کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران کی سرکاری ٹی وی پر مزید پڑھیں

ایران نے بڑے پیمانے پر 2 روزہ ڈرون مشقیں شروع کر دیں

تہران: ایران نے بدھ کو بڑے پیمانے پر 2 روزہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جن میں مختلف فوجی یونٹ شریک ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق مشقوں کے ترجمان محمد موسوی نے کہا کہ جنگی کھیل کے پہلے دن ایرانی فوج اور وزارت دفاع کی جانب سے تیار کردہ مزید پڑھیں

پیوٹن اور طیب اردوان شام امن مذاکرات کیلئے ایران کا دورہ کریں گے

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آئندہ منگل کو تہران کے دورے کے دوران اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے شام کی صورتحال سے متعلق بات چیت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق رواں مزید پڑھیں

ایران: اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں سر پر اسکارف نہ پہننے پر کئی نوعمر لڑکیاں گرفتار

تہران: ایران پولیس نے جمعہ کے روز جنوبی شہر شیراز میں اسکیٹ بورڈنگ کے ایک ایونٹ میں سر پر اسکارف نہ پہننے پر منتظمین سمیت کئی نوعمر لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس نے کھیلوں کے ایونٹ کے دوران حجاب اتارنے پر نوعمر لڑکیوں کو حراست مزید پڑھیں