سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں

اسلام آباد/نئی دہلی: عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے سپہ سالار ہیں۔عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے زیادتی کے بعد قتل کے سزا یافتہ 3 درندوں کو رہا کردیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 19 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 3 درندوں کو رہا کر دیا جنہیں ہائی کورٹ نے شکاری کہہ کر سزا سنائی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 میں ہریانہ کے ریواڑی ضلع کے ایک کھیت سے 19 سالہ لڑکی کی لاش مزید پڑھیں

بھارت معاشی میدان میں پاکستان سے آگے کیوں؟

گزشتہ دنوں یہ خبر نظروں سے گزری کہ ایپل کا نیا آئی فون 14، میڈان چائنا کے بجائے میڈ اِن انڈیا ہوگا۔ بلاشبہ آج بھارت بہت تیزی ترقی کررہا ہے اور یہ وہی بھارت ہے جس کے خلاف میچ کھیلنا ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا ہے۔ اگر ہماری ٹیم میچ جیت جائے مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان کے امریکا سے تعلقات پر تبصرے سے دور رہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے بھارت پر سختی سے زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے امریکا سے تعلقات پر تبصرے سے دور رہے۔ دفترخارجہ مزید پڑھیں

پونا معاہدہ: دلتوں کو ازلی غلام بنانے کی دستاویز

پونا معاہدہ: دلتوں کو ازلی غلام بنانے کی دستاویز

ذات پات کو ہندو معاشرے کا بنیادی عنصر سمجھا جاتا ہے۔ اس میں اچھوت طبقاتی درجہ بندی کے عدم مساوات کے ڈھانچے میں سب سے نچلی سطح پر ہیں ، جنہیں 1935 تک سرکاری طور پر ‘ڈپریسڈ کلاسز’ کہا جاتا تھا۔ گاندھی جی نے انہیں ‘ہریجن’ کے نام سے نوازا تھا لیکن زیادہ تر اچھوتوں نے اسے قبول نہیں کیا۔اب انہوں نے اپنے لیے ‘دلت’ نام منتخب کیا ہے جو کہ ان کی پستی کی حالت کا اشارہ ہے۔

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

بھارتی عدالت نے  ہندو خواتین کی جانب سے ملک کی اہم ترین مساجد میں سے بھارتی شہر  بنارس کی گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ گیانواپی مسجد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے گجرات میں واقع ہے جو شمالی ریاست اترپردیش میں واقع کئی مزید پڑھیں

اگست 2022:ہندوستان میں جاری علیحدگی پسند تحریکوں میں 37افراد مارے گئے

اگست 2022:ہندوستان میں جاری علیحدگی پسند تحریکوں میں 37افراد مارے گئے

صرف مقبوضہ کشمیر میں 20کشمیری شہید کئے گئے سرینگر (ساوتھ ایشین وائر) ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں جاری علیحدگی پسند تحریکوں میں اگست 2022کے دوران 27 مختلف واقعات میں 37افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، جن میں11عام شہری، 7فورسز اہلکار اور 19علیحدگی پسند شامل ہیں۔ ان تحریکوں میں کام آنے والے زیادہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب اور عالمی برادری

‎ہمارے ملک کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے آئی ایم ایف کے قرضے کاپیکیج بالآخر منظور ہو گیا ہے تو ساتھ ہی سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ کہا جا رہاہے کہ شدید بارشوں نے سابقہ کئی سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کے نقصانات کا تخمینہ اربوں روپے لگایا جا رہا ہے۔ ‎ مزید پڑھیں

بھارت، گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی رکن اسمبلی کی رہائی کیخلاف مظاہرے جاری

نئی دہلی:  بھارت میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ تلنگانہ مزید پڑھیں

قاتل بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ہی ساتھیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا

کلکتہ: مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لیے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) جیسے کالے قوانین کی ڈھال نے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کو اس قدر بے لگام کر دیا ہے کہ اب انہوں نے بھارت کے اندر اپنے ہی ساتھیوں اورشہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیاہے۔ مزید پڑھیں