بھارت : ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں پیش آئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ملک کی جنوبی ریاستوں مزید پڑھیں
زمرہ: بھارت
بھارتی نومنتخب خاتون صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی: بھارت کی نئی صدر خاتون دروپدی مرمو نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پیر کو بھار تی میڈیا رپورٹ کے مطابق 64 سالہ قبائلی سیاست دان خاتون جو اس سے قبل ٹیچر تھیں کا تعلق اڈیشہ (اڑیسہ) ریاست سے ہے اور وہ ریاستی گورنر کے طور پر کام سر انجام دے مزید پڑھیں
بھارت اور سعودی عرب میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب اور پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی منکی پاکس کے کیسز ظاہر ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک میں پہلے منکی پاکس کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرض کا شکار مزید پڑھیں
بھارت میں میڈیا کے لئے نئے قوانین کا بل,نیوز پورٹل کو بھی رجسٹر کرنا ہوگا

155 سال پرانے پریس رجسٹریشن قانون کا خاتمہ ہو جائے گا نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر)بھارت کی مرکزی حکومت ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے اور اسے اخبارات کے مساوی لانے کا بل لے کر آ رہی ہے۔ اس بل کو قانونی منظوری ملنے کے بعد اخبارات کی طرح نیوز پورٹل کو رجسٹرڈ کرنا ضروری ہو مزید پڑھیں
بھارت میں ایک میں دن کورونا وائرس کے 13 ہزار نئے کیسز رپورٹ
بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 32 لاکھ 70 ہزار 577 ہوگئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وفاقی وزارت صحت سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں پر تنگ ہوتی زندگی
پوری دنیا میں اس وقت دو ایسے ممالک ہیں جہاں مسلمانوں کے گھر مسمار کئے جا رہے ہیں ایک عرب ممالک کے قلب میں واقع ناجائز اسرائیل جو فلسطینی مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر رہا ہے اور دوسرا ملک اس وقت بھارت ہے جو اسرائیل کی پالیسی پر کاربند ہوتے ہوئے وہاں مسلمانوں کے مزید پڑھیں
کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں
بھارت نے 2020 میں کورونا سے اموات کے اعداد و شمار جاری کردیے
بھارتی حکومت کے اعداد و شمار میں ملک میں کووڈ 19 سے گزشتہ سال کے مقابلے 2020 میں تقریباً 4 لاکھ 75 ہزار اضافی اموات سامنے آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے یہ اعداد و شمار مقررہ وقت سے کئی ماہ قبل جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں
مر جاۓ گے مگر ظالم کی حمایت نہ کرے گے، انڈین مسلمان
انڈیا میں مودی گاۓ کے پیشاب پینے والے نے کہاں کسی مسجد میں اذان نہیں ہوگی اور پابندی بھی لگائی گئی اذان دینے پر اور کوئی مسلمان مسجد نہیں آۓ گا جو آۓ گا اسکو کاٹ دینگے الحمد اللّه آج انڈیا کے غیرت مند مسلمانوں نے اعلان جہاد کر دیا اور سڑکوں پر آگئے جو مزید پڑھیں
دہلی میں پْرتشدد واقعات کے بعد مساجد کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی
نئی دہلی :بھارت کےشہر نئی دہلی کےعلاقے جہانگیر پوری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس ڈرونز کے ذریعے جامع مسجد اور مسجد حوض قاضی کے علاقوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق منگل کو دہلی پولیس نے بتایا کہ ’وہ ڈرونز کے ذریعے ان علاقوں کی مزید پڑھیں