ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں طلباء سراپااحتجاج،سڑک بلاک

کراچی میں اسلامیہ کالج کی اراضی کی ملکیت کے تنازعے اور کالج خالی کروانے کیخلاف طلباء نے سڑک بندکرکےاحتجاج کیا۔ طلباء کی جانب سے بینچز سڑک پر لگادی گئیں اور ٹائرنذرآتش کرکےسڑک بلاک کردی گئی۔کراچی کے تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج کے طلباء کیساتھ مجرمانہ برتاؤ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ اگر کالج خالی کروایا گیا تو ہم کلاسز باہر لیں گے، ہم کالج پر کسی طور پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔رواں سال 20نومبرکو اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران احتجاجی طلبہ پرپولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں