اہم ترین

پرویز الہی جنرل باجوہ کی حمایت میں بول پڑے بس بہت ہوگیا

وزیراعلی پنجاب چوہدری پر ویز الہیٰ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی حما یت میں کھل کر سامنے
آ گئے۔ وزیر اعلی کہتے ہیں جب خان صاحب جنرل باجوہ کیخلا ف بات کررہے تھے،تو مجھے بہت
برا لگا۔
جنرل باجوہ کیخلاف اب با ت کی گئی تو سب سے پہلے بولوں گا۔ چوہدری پر ویز الہیٰ پھر کہا صرف
میں ہی نہیں میری ساری پارٹی بو لے گی۔ جنرل فیض نے بہت زیا دتیاں کیں،ہمارے خلاف تھے۔
جنرل با جو ہ کو بتایا تو فیض حمید نے کہا عمران خان کا حکم ہے۔ عمران خان نو مونس کو بھی ساتھ
نہیں بٹھاتے تھے۔ اس کے با وجو د ہم نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا۔ چوہدری پر ویز الہی نے یہ
باتیں ایک ٹی وی انٹرویو میں کہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button