سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں سے ٹینس اسٹار کی نیندیں اڑ گئیں ممبئی (نیٹ نیوز) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر خود کو پاکستان میں بھارتی جاسوس کہنے پر پریشان ہو گئی ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’راضی‘ کا ٹریلر جاری ہوا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بھارتی عوام ثانیہ مرزا کے دشمن ہوگئے
نئی دہلی( مانیٹرنگ دیسک) ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسکے قتل کے واقعہ کو منظر عام پر لانے کے بعد ہندو اس کے دشمن بن گئے ہیں اور اس پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جبکہ انہیں بھارتی شہری مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
اسلام آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے میچ رات 9بجے ہوگا ٗ پشاور زلمی کی ٹیم جیت کیلئے پراعتماد نظر آتی ہے شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں آج آرام کا دن‘ کل یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا
دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں (آج) منگل کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ لیگ میں( کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا نواں میچ( کل) بدھ کو اسلام آباد مزید پڑھیں
PSL 3آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل
ایک دن آرام کے بعد رات 9 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا کراچی کنگز اپنے تینوں میچز میں کامیابی کے بعد سرفہرست ،ملتان سلطان کا دوسرا نمبر شارجہ( نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ایک دن آرام کے بعد (آج) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
ڈیڈ لاک ختم‘ ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان پر رضا مند
مہمان ٹیم یکم، دو اور چار اپریل کو لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی‘ نجم سیٹھی لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) دونوں ممالک میں ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ویسٹ انڈین ٹیم دورہ پاکستان پر رضا مند ہوگئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سیریز کے بارے میں کچھ مزید پڑھیں
پی ایس ایل تھری کارنگارنگ آغاز، افتتاحی میچ میں ملتان سلطان فاتح
دبئی( اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل تھری ک افتتاحی میچ میں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔پی ایس ایل تھری کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ۔پشاور زلمی نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 151رنز بنائے تھے ۔
کراچی کنگز نے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو ہرادیا
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 131 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز نے 5 ووکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا ملتان سلطان نے پہلے کھیلتے ہوئے 113 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 5 ووکٹوں پر پورا کرلیا، رومان رئیس نے 3 ووکیٹں حاصل کیں دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی تقریب‘ کپل شرما کو مدعو کرنے پر پاکستانی فنکار سراپا احتجاج
پی ایس ایل منتظمین کے اقدام سے مجھ سمیت تمام پاکستانی فنکاروں کی دل آزاری ہوئی‘ کاشف خان بھارت میں پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں پر پابندی، ہمارے لوگ دشمن ملک کے فنکاروں کو سر کا تاج بنارہے ہیں، سلیم آفریدی و دیگر کا ردعمل کراچی(اسپورٹس رپورٹر)معروف کامیڈی فنکار کاشف خان نے پی ایس ایل میں مزید پڑھیں
PSL کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز، فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس
عابدہ پروین، شہزاد رائے، علی ظفر، امریکی گلوکار جیسن ڈیرولو نے شائقین کرکٹ کو اپنی گائیکی اور رقص سے سماں باندھ دیا پی ایس ایل تھری میں حصہ لینے والے ٹیموں کا تعارف، ہوا کے دوش پر ٹرافی کو میدان میں اتارا گیا کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب مزید پڑھیں