کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو شکست دیدی دبئی میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 150 رنز بنائے، جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر 130 رنز بنا سکی، شاہد آفریدی کی بیٹنگ ناکام، 4 رنز بناسکے ملتان سلطان کی مسلسل دوسری فتح، پہلے کھیلتے ہوئے 5 ووکٹوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے والوں کیلئے شٹل سروس چلانے کا اعلان
شائقین کرکٹ کیلئے مزار قائد ٗ الہ دین پارک اور پی اے ایف کے نزدیک شٹل سروس فراہم ہوگی پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کے قیام اور ہوٹل لے جانیوالے راستوں کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ٗ جام خان شورو کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ و کنونیئر شہری سہولیات کمیٹی برائے پاکستان سپر مزید پڑھیں
ٹی 20کرکٹ میں شین واٹسن نے وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی
دبئی( اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شین واٹسن کی200 وکٹیں مکمل ہوگئی۔ کراچی کنگز کی اننگز کے آخری اوور میں آسٹریلوی آل رائونڈر نے پہلی گیند پر آفریدی کو بولڈ کرنے کے بعد دوسری پر محمد عرفان کو اعمر امین کا کیچ کرواکر وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے23 ویں بولر کے طورپر مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان
لاہور( مانیٹرنگ دیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں ہونیوالی تین ٹی ٹوئنٹی میچز سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان ہے۔ سیریز کیلئے معاوضے کے خواہشمند ویسٹ انڈین بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی۔
شاہد آفریدی ’’سپر مین‘‘ بن گئے ‘ ناقابلِ یقین کیچ سے شائقین حیران
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر امین چھکا مارنا چاہتا تھا شاہد آفریدی نے بائونڈری کے قریب گیند کو پکڑلیا دبئی( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن انتہائی جوش و خرو ش سے جاری ہے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیا ن کھیلے گئے میچ میں شاہد آفریدی نے عمرامین مزید پڑھیں
چولستان جیپ ریلی 2 موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں‘3 افراد زخمی
بہادلپور(نیوز ڈیسک) چولستان جیپ ریلی میں 2 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ٹریک میں بیریئر نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
کھیلوں کے فروغ کیلئے پیزا پوائنٹ کا کردار لائق تحسین ہے، سرفراز احمد
پی ایس ایل سے پاکستان کرکٹ کیلئے نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ٹی شرٹ اور بال سائننگ کی تقریب سے عارف خاور، حماد پونا والا، منصور کادوانی و دیگر کا خطاب کراچی(پ ر)پیزا پوائنٹ پاکستان کی جانب سے اپنے صارفین کو پی ایس ایل کے تھرڈ ایڈیشن کی خوشیوں میں شامل کرنے مزید پڑھیں
شعیب اختر پی سی بی چیئرمین کے مشیر مقرر
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کو کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مشیر برائے کرکٹ افیئرز مقرر کیا گیا ہے۔
اسپاٹ فکسنگ کی روک تھام پی ایس ایل تھری ٗ ٹیموں کی 24گھنٹے نگرانی کا فیصلہ
تمام 6ٹیموں کیساتھاے اینٹیگریٹی آفیسر ز لگائے جائیں گے ٗ پی سی بی کا بڑ ا اقدام لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سپر لیگ تھری کواسپاٹ فکسنگ سے پاک رکھنے کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام تمام 6 ٹیموں کے ساتھ اینٹی گریٹی آفیسرز لگانے کا فیصلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن مزید پڑھیں
کراچی پریمیئر لیگ ٹرائل کے دوسرے روز 800کرکٹرز ایکشن میں
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) کراچی پریمیئر لیگ ایدھی کپ کے لیے ٹیموں کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائل کے دوسرے روز کراچی کے مختلف علاقوںسے مزید 800 کرکٹرز نے ٹرائل میں حصہ لیا کسٹم کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ پر بیٹنگ، بولنگ، وکٹ کیپنگ کے شعبے میں سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھا۔ سلیکٹرز سعید آزاد، ساجد علی، مزید پڑھیں