کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہوریوں کو انٹرنیشنل اسٹارز کی میزبانی اور انہیں اپنی نظروں کے سامنے ایکشن میں دیکھنے کا موقع مل چکا اب کراچی کی باری ہے پی ایس ایل تھری کا ٹائٹل جیت کر کراچی کی عوام کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل خوش آئند ہے‘ کپتان قومی ٹیم
امید ہے کہ جو بھی ٹیمیں شہر میں کھیلیں گی وہ یہاں کے ہجوم کو خوب انجوائے کرینگی،سرفراز احمد کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہونا خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل اے ایس ایف نگہبان مقرر
ایئرپورٹ کے اندرونی ہی نہیں بیرونی احاطے میں بھی نگرانی کرے گی واچ ٹاورز پر ڈیوٹی بھی دے گی اور پیدل گشت بھی کرے گی ٗ سیکورٹی پلان کو مسودہ تیار کراچی (کرائم رپورٹر) پی ایس ایل فائنل کے پہلے سیکورٹی پلان کا مسودہ تیار کرلیا گیا سیکورٹی اداروں نے اہم ہدایات پر عملدرآمد کو مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل کیلئے فل ڈریس ریہرسل ٗ نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکیں بند ٗ کرفیو کا سما ں
پولیس اور رینجرز کے ہزاروں اہلکا رتعینات ٗ موبائل اسپتال ٗ فائر بریگیڈ ٗ ایمبولینس موجود ٗ ٹریفک بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات آئی سی سی کے وفد اور غیر ملکی ماہرین نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائزہ لیا ٗ سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار ٗ فائنل 25مار چ کو کھیلا جائے گا مزید پڑھیں
خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلامی قرار
میچ کے دوران مردوں کے کھلے گھٹنے ممنوع ہے، بھارتی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا نئی دہلی( آن لائن) بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قراردیدیا ہے ۔شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ مزید پڑھیں
ٹی ٹین لیگ میں مزید2ٹیموں کا اضافہ میچز شارجہ اور دبئی میں ہوں گے
دبئی( اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹین لیگ میں رواں برس مزید2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائیگا۔ میچز اب شارجہ کے ساتھ دبئی میں بھی ہوں گے۔ پاکستانی اور بھارتی برادری کے اسکواڈ کو حصہ بنایا جارہا ہے۔ ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن گزشتہ دسمبر میں شارجہ میں کھیلا گیا تھا جس میں6ٹیمیں بنگال ٹائیگرز‘ کیرالا مزید پڑھیں
ویرات کوہلی نے ون ڈے میں ایک اور ریکارڈ پر قبضہ کرلیا
ڈربن( اسپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ وہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹمام ٹیموں ے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں بناکر سچن ٹنڈولکر اور سنتھ جے سوریا کے ہم پلہ ہوگئے ۔بطور کپتان تیز ترین 11سنچریاں بناکر نئی تاریخ رقم کردی، اس مزید پڑھیں
کراچی سٹی اسپورٹس کے تحت چوتھے بیچ گیمز
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش خان مہر کا 10 لاکھ روپے دینے کا وعدہ 10 اور 11 مارچ کو انعقاد ہوگا 800 سے زائد کھلاڑی شرکت کرینگے، صدر احمد اسلم خان کراچی(اسپورٹس ڈیسک) کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ چوتھے کے سی ایس اے بیچ گیمز مزید پڑھیں