ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس : شعیب شیخ کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب شیخ کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ شعیب شیخ کہاں ہے؟۔ شعیب شیخ مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، اگر محض ایک تلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے گزشتہ روز خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد مزید پڑھیں

سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میر ہزارخان کھوسو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، گورنر بلوچستان اور صوبائی چیئرمین زکوٰۃ کے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتقام نہیں ، صاف اورشفاف احتساب پر یقین رکھتےہیں، ہم کسی کی بلاوجہ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کے افسر کا غیرملکی ایجنسیوں کو معلومات دینے کا انکشاف

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کے 18 ویں گریڈ کا افسر قلب عباس غیرملکی انٹیلیجنس حکام کے لیے کام کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، نوری آباد پاور پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے ریفرنس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کیلئے 30 جون کی تاریخ مقرر کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت مزید پڑھیں

ڈاکٹر رضا باقر اسلامک فنانشل سروسز بورڈ کے چیئرمین مقرر

کراچی: اسلامک فنانشل سروسز بورڈ کی جنرل اسمبلی نے ڈاکٹر رضا باقر کو 2022 کیلیے چیئرمین مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کو سال 2022ء کے لیے اسلامک فنانشل سروسز بورڈ (IFSB) کی جنرل اسمبلی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کے تقرر کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری مزید پڑھیں