ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، پانی، ملازمت میں نا انصافی، جعلی ڈومیسائل اور دیگر ایشوز پر اس ریلی سے وفاقی حکومت اور پورے ملک کی توجہ دلائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں