شہبازشریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام

لاہور: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ایک گروپ کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے شہبازشریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 مئی کو ہوگا، جس کی میزبانی شہباز شریف کریں گے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت 8 جون تک منظورکرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان کی پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر استعفے کی دھمکی

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کو مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کا کوئی فضائی یا فوجی اڈہ نہیں ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکا کی کوئی فوجی یا فضائی ایئر بیس نہیں ہے اس حوالے سے میڈیا پر آنے والے خبریں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں امریکی ہوائی اڈوں سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کےڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے کیس پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف پر آمدن سے مزید پڑھیں

نیب کی کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر، امان اللہ جدون اور دیگر کے خلاف تحقیقات عدم ثبوت پر بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین جسٹس نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں این ایچ اے کے افسران، اہلکاران، مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیب سفارشات کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد شہباز شریف کا نام مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق وزیرداخلہ شیخ رشید کا مزید پڑھیں

وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اصل معاملہ انتخاب اور اس کے نتائج پر اعتماد کا ہے، ن لیگ نے کہا آر ٹی مزید پڑھیں