اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی ہے، انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ویکسین لگوانے کے بعد عمران خان میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو نااہلی کیس میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کے لئے درخواست جمع کرائی گئی تھی، الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں
غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد
کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ مزید پڑھیں
نواز شریف اور فضل الرحمان کا پی پی کے بغیر بھی تحریک جاری رکھنے پراتفاق
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور پی ڈی ایم اتحاد کا آئندہ لائحہ عمل پرمشاورت مزید پڑھیں
نیب نے مریم نواز کو اراضی کیس کی تفتیش کیلئے بھی طلب کرلیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس کے بعد اراضی منتقلی کیس کی تفتیش کے لیے بھی طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف نیب کیسز کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اور مزید پڑھیں
اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سراج درانی کو ضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ سراج درانی کے اثاثے آمدن سے مزید پڑھیں
نثار مورائی نے سزا کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی
فیشریز کو آپرٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نثار مورائی نے اپیل اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی جس میں مؤقر اختیار کیا گیا ہے کہ نثار مورائی کو مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا سخت نوٹس
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی ٹی وی کے ذریعے ذمہ داروں کو شناخت کرکے ان کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں