پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 67 ہزار 873 کی بلند ترین سطح بنائی تاہم کاروبار کا اختتام 869  پوائنٹس اضافے سے 67 ہزار 756 پر ہوا۔ حصص بازار میں آج 36 کروڑ 18 لاکھ شیئرز کے مزید پڑھیں

مارچ میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ

مارچ میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی، فروری میں مہنگائی 23.1 فیصد رہی تھی۔ادارہ شماریات کی جانب مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے مقابلے مارچ میں مہنگائی 1.71فیصد بڑھی، اس کے برعکس گزشتہ مہینے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تھا تاہم مارچ 2023 مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی جس کے بعد گھریلو سلینڈر 76 روپے 9 پیسےسستا ہوگیا۔’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں

تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہو گا

تاجر دوست سپیشل پروسیجر 2024ء کے تحت تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہو گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست سپیشل پروسیجر 2024ء کا نوٹیفکیشن ہفتے کے روز جاری کیا تھا جس کے مطابق خصوصی سکیم کا اطلاق چھوٹے تاجروں، دکانداروں، ہول سیلرز، ریٹیلرز، مینوفیکچررز کم ریٹیلرز اور مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3 کروڑ 69 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22 مزید پڑھیں

ایشیا عالمی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام ہے،شرکا بوآؤ فورم

 چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر بوآؤ میں بوآؤفورم برائے ایشیا( بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2024 کے موقع پر ایک فورم کا انعقاد کیا گیا،جس کے شرکاء نے کہا کہ ایشیا عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک متحرک اور پرکشش مقام بن گیا ہے۔ فورم کے ایشیائی اقتصادی آؤٹ لک اور مزید پڑھیں

چین میں سرمایہ لگانے کا مطلب مستقبل میں سرمایہ کاری کرنا ہےِ اعلیٰ چینی قانون ساز

چین کے اعلیٰ قانون ساز ژاؤ لیجی نے کہا ہے کہ چین میں سرمایہ کاری کا مطلب مستقبل میں سرمایہ کاری کرنا ہے کیونکہ چین کی انتہائی بڑی مارکیٹ بڑے مواقع کی فراہمی جاری رکھے گی۔نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ نے یہ بات جمعرات کو بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ مزید پڑھیں

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جبکہ مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی، ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے

پاکستان اور افغانستان کے مابین کابل میں ہونے والے تجارتی مذاکرات میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظر ثانی شدہ معاہدے پر بات چیت شروع کرنے اور تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے عارضی داخلہ دستاویز کا نفاذ شامل کرنے جیسے چند معاہدے طے پاگئے ہیں۔پاکستانی اور افغان تاجر رہنماؤں نے معاہدوں کا خیرمقدم کیا اور کہا مزید پڑھیں