جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا

کراچی:  رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ (  جولائی )  میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کی نمایاں کمی سے 579  ملین ڈالر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گذشتہ روز ( منگل کو) جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.13 ارب ڈالر تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مالیاتی کنٹرول، سی پیک منصوبے لٹک گئے، وزیر اعظم کا نوٹس

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی طرف سے 6 ارب ڈالر قرضے کیلیے لگائی گئی سخت شرائط کے بعد سی پیک کے 6 منصوبے عملاً لٹک گئے ہیں جن کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ آئی ایم ایف نے موجودہ مالی سال سے گورنمنٹ گارنٹی کی حد 1.6 ٹریلین روپے تک مقرر کررکھی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی:  ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کیلیے سازگار ماحول اور بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امیگریشن عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بزنس ویزا کے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواؤں کی تیاری متاثر

کراچی: پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواؤں کی تیاری متاثر ہونے لگی کیونکہ پاکستان میں تیار کی جانے والی دواؤں میں استعمال کیاجانے والا  60 فیصد خام مال بھارت سے منگوایا جاتا ہے جو اب درآمد نہیں کیا جا سکے گا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے بعد حکومت پاکستان نے بھارت مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ، ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی

 لاہور: گزشتہ مالی سال کے اختتام پر جی ڈی پی 10 سال میں انتہائی کم سطح پر رہی جبکہ مہنگائی کی شرح7.3فیصدرہی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.8 فیصد رہاجبکہ مالی سال 2017-18 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ6.3فیصد رہاتھا۔ روپے کی قدر میں انتہائی گراوٹ کے باوجود برآمدات میں اضافہ نہیں ہوسکا، حکومت اپوزیشن کے واویلاسے بچنے کیلیے مالی مزید پڑھیں

ای کامرس کمپنی دراز ’’علی بابا‘‘ نے خریدلی

پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں کاروبار کو مزید وسعت دینے کاعزم فوٹو: فائل  کراچی:  پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں معروف ای کامرس کمپنی دراز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کو علی بابا کی جانب سے مکمل طور پر حاصل کرلیا گیا ہے اور وہ اب مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان تجارت میں حائل رکاوٹیں ہٹانے پر متفق

تازہ پھلوں وسبزیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر تبادلہ خیال، کورڈینیشن اتھارٹی کا اجلاس جلد بلانے پراتفاق فوٹو : فائل  اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان کو زمینی راستے کے ذریعے کپاس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطح پر وزارتی مذکرات ہوئے جس میں افغانستان کے مزید پڑھیں

حصص مارکیٹ پر مندی کے سائے مزید گہرے ، 50 ارب کا نقصان

364کمپنیوں میں سے259کی قیمتیں گرگئیں، کاروباری حجم18فیصدزائد،15 کروڑ35 لاکھ حصص کے سودے فوٹو: فائل  کراچی:  غیریقینی سیاسی حالات اور سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں کی طویل المدت سرمایہ لگانے میں عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید پڑھیں

2020 تک پاکستان میں بجلی کی مجموعی طلب مکمل کر لیں گے، چینی سفیر

2020تک پاکستان کو 33ہزار میگاواٹ بجلی درکار ہے اور یہ ہدف کامیابی سے حاصل کیا جائے گا، یاؤ جنگ۔ فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد:  پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ 2020 تک سی پیک کے کئی اہم منصوبے مکمل کرلیے جائیں گے۔ گزشتہ روزسی پیک سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود مہنگائی کی رفتار سست پڑ گئی

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔ فوٹو : فائل کراچی /  اسلام آباد:  پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سست پڑ گی۔ گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں گزشتہ 3.8 فیصد کا مزید پڑھیں