سعودی عرب نے افغانستان سے بھی پولٹری کی درآمدات پرعارضی پابندی لگا دی۔ فوٹو:فائل کراچی: سعودی عرب نے بھارت کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑنے کے باعث افغانستان سے پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت ماحولیات، پانی وزراعت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وبائی برڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان کا کینیڈین دالوں کی درآمد پر پابندی اٹھانے سے انکار
پاکستان نے پابندی کا خاتمہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ڈیوٹی فری رسائی سے مشروط کردیا،ذرائع۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان نے کینیڈا سے دالوں کی درآمد پر پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے اور پابندی اٹھانے کو کینیڈا سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی دینے سے مشروط کر دیاہے۔ وزارت تجارت و ٹیکسٹائل کے ذرائع مزید پڑھیں
سیاسی جماعتیں اقتصادی روڈ میپ اور قومی ایجنڈے پر متفق ہوں، وزیر مملکت برائے خزانہ
چارٹر آف اکنامی ڈائیلاگ سے فرید پراچہ، اسد عمر، رشیدگوڈیل ،انور سیف اللہ،عارف جیوا و دیگر کا بھی خطاب۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے زور دیا کہ پاکستان کو پائیدار اقتصادی ترقی کے راستے پر ڈالنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی مزید پڑھیں
ایف بی آر نے 49 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 16 ارب مانگ لیے
ٹریڈ فیسلٹیشن سینٹرز،انٹیگریٹڈٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے،دستاویز۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس سمیت مجموعی مزید پڑھیں
پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کا فیصلہ
اس منصوبے پر مجموعی طور پر 46 کروڑ50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ فوٹو؛ فائل اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے 10 کروڑ روپے کا بجٹ مانگا ہے جب کہ یہ کسٹمز ہائوس گوادر کے قریب گبد پوائنٹ پر قائم کیا جائے مزید پڑھیں
پاک پی ڈبلیو ڈی کے 44 اہم منصوبے پیشرفت سے محروم
رواں مالی سال اگر ان منصوبوں پر کام ہوتا تو بیشترمکمل، چندتکمیل کے مراحل میں ہوتے،ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے 12ارب روپے سے زائد لاگت کے اہم تعمیراتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے دوران 44سے زائد اہم منصوبوں پر کوئی پیش رفت نہیں مزید پڑھیں
ایرانی بجلی کی درآمد پر کروڑوں روپے ڈیوٹی چوری کا الزام
ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزنے کمپنی پر11 کروڑکاجرمانہ بھی عائد کردیا، ذرائع۔ فوٹو : فائل کراچی: پاکستان کسٹمزکوئٹہ کلکٹریٹ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے قومی برقی اتھارٹی نے ریونیوکی مد میں قومی خزانے کوکروڑوں روپے مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کا نقصان پہنچایا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمزکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نے کسٹمزکوئٹہ مزید پڑھیں
موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی
ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تاجنوری 18.38 فیصد بڑھی، پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91 فی صد اضافہ ہوا، جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران مزید پڑھیں
سعودی عرب 322.9 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ عرب دنیا میں سرفہرست
امریکا اس قیمتی دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ فوٹو: فائل ریاض: ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48685 روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 مزید پڑھیں