ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ مکمل طور پر جھوٹ قرار

ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے تھنک ٹینک کی رپورٹ مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی ہے۔ اور چھ سال پہلے کی لوکل سگریٹ انڈسٹری کے مالکان کے زیر اثر مختلف رپورٹوں کو اب 2024 میں دوبارہ شائع کر کے جھوٹا پروپگنڈا کرنا کسی خاص ایجنڈے کی تکمیل مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کامعیشت کوبہتربنانے کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات پرزور

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زوردیا ہے۔انہوں نےپاکستان سٹاک ایکس چینج کراچی میں گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم ٹیکس نظام میں نقائص دور کرنے اور ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے مزید پڑھیں

برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔امریکی کمپنی کا کارگو طیارہ بوئنگ 747 پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔یہ عمل خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت قائم کیے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگ ہار چکا ہے، اسرائیل کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

  تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے  اسرائیلی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔ ریزرو فوجی جنرل اسحاق بریک نے جنگ غزہ کے تعلق سے اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

ماہِ رمضان: امارات میں 4 ہزار اشیا پر 75 فی صد تک رعایت کا اعلان

ابوظبی: ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، جس میں ایک جانب لوگ عبادات کے ذریعے روحانی طور پر مستفید ہوتے ہیں تو وہیں ایک دوسرے کی مدد اور خدمت کا جذبہ بھی پروان چڑھتا ہے۔ دنیا بھر خصوصاً عرب ممالک میں رمضان المبارک کے دوران عطیات اور خصوصی خدمات پیش کی جاتی ہیں، جن میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کو 1 ارب ڈالر تک لیجانے کیلئے پرعزم

بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر محبوب عالم نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اسی کروڑ ڈالر کا تجارتی معاہدہ ہے جسے ایک ارب ڈالر تک لے جایا جائیگا۔انہوں نے سکھر پریس کلب میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کا امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے چھ بینکوں کیساتھ معاہدہ

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ملک بھر میں ترانوے لاکھ مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے چھ بنکوں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے ۔معاہدے پر دستخط پروگرام کے چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب اور دیگر فریقوں کی موجودگی میں ایک تقریب میں کیئے گئے ۔ سیکرٹری بی آئی ایس پی نے تقریب مزید پڑھیں