مشکل حالات کے باوجود کاروباری شعبے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خرم شہزاد

وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مشکل عالمی حالات کے باوجود موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان کے کاروباری شعبے کی آمدنی میں پائیدار اضافہ ہوا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کم لاگت کے باعث مضبوط آمدنی نے طلب اور مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں،قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں۔وہ برطانیہ کے شہر مانچسٹرمیں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کر رہے تھے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی اور ٹیکسٹائل سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا ملک میں کاروباردوست ماحول کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی سرمائے کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کی غرض سے سہولت کاری کے ماحول کو فروغ دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ TRUSTS کی ترقی کیلئے ترغیب دلانے اور سہولت کاری سے متعلق فوکس گروپ کے ورچوئل اجلاس مزید پڑھیں

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی شعبے میں جدت کی جانب پیشرفت جاری

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی شعبے میں جدت، برآمدات میں وسعت اور خود کفالت کی جانب مؤثر انداز میں پیش رفت جاری ہے۔سی ای او پینٹیرا لمیٹڈ فرقان علی اختر کے مطابق بھکر میں 1800 ایکڑ کا جدید زرعی فارم صرف 60 دن میں تیار کر کے نئی مثال قائم کی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی نے اپنی پہلی کھیپ کرغزستان روانہ کردی

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی نے اپنی پہلی برآمدی کھیپ کامیابی کے ساتھ زمینی راستے کے ذریعے کرغزستان روانہ کر دی ہے، جو پاکستان کے علاقائی تجارتی روابط کو مضبوط بنانے اور برآمدی دائرہ کار کو وسعت دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ زمینی راہداری کے ذریعے بھیجی گئی یہ کھیپ وسطی ایشیاء مزید پڑھیں

بحری شعبے میں اصلاحات سے پاکستان علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے ،جنید انوار

وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بحری شعبے میں اصلاحات کے ذریعے ایک ابھرتی ہوئی علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے۔وہ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔جنید انوارچودھری نے کہا کہ پاکستان نے تجارتی تسلسل کو برقرار رکھ کر اور جہاز رانی کے شعبے مزید پڑھیں

حکومت کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،رانا تنویر

قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت گندم کی خریداری کاعمل آسان بنا کر کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔وہ اسلام آباد میں گندم سے متعلق جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر نے گندم کے موجودہ ذخائر مزید پڑھیں

پاکستان کے افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی و اقتصادی روابط میں نمایاں پیش رفت

پاکستان کے عالمی تجارتی روابط میں توسیع کے باعث افریقی ممالک خصوصا کینیا اور ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مارچ 2025-26 کے دوران کینیا کو برآمدات میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو 251.6 ملین ڈالر سے بڑھ کر 319.9 ملین ڈالر تک پہنچ مزید پڑھیں

 پاکستانی نوجوان بہتر ملکی پیداوار کے لئے چین میں زرعی مہارت حاصل کر نے میں مصروف

چین میں 8 ماہ کی تعلیم کے بعد 19 سالہ پاکستانی طالب علم محمد عقیل کو بڑی خوشخبری ملی کہ وہ ہان یو شوئے پھنگ کاؤشی (ایچ ایس کے) لیول 4 کا امتحان کامیابی سے پاس کر چکے ہیں جس کے بعد وہ چینی جامعات میں سکالرشپ کے لئے درخواست دینے کے اہل ہو گئے مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے دوران ملک کی معاشی ترقی چار فیصد رہے گی،وزیرخزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ملک کی معاشی ترقی تقریباً چار فیصد رہے گی۔انہوں نے اسلام آباد میں یورپی یونین اورپاکستان اعلیٰ سطح کے بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح ترقی میں یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری کی مزید پڑھیں