وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے شروع کی گئی فری سولر پینل اسکیم کے تحت درخواست دہندگان میں سولر پینلز کی شفاف تقسیم کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کمپلیکس سکردو میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد، ڈائریکٹر پی ایم آر یو طلحہ اسد، ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سی سی پی نے آئی ڈی ایل انویسٹمنٹس کو جورا انرجی کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت جائزہ لینے کے بعد آئی ڈی ایل انویسٹمنٹس لمیٹڈ کو فینکس ایکسپلوریشن لمیٹڈ سے جورا انرجی کارپوریشن کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹرانسیکشن 5 مارچ 2025 کے شیئر پرچیز معاہدے کے تحت جورا انرجی کے عام حصص مزید پڑھیں
پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کی بدولت پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے کل ذخائر 21.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جو گزشتہ 4 سال کی بلند مزید پڑھیں
پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کی سیاحتی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تقریب کا انعقاد
پاکستان کے سفارتخانے، ٹوکیو نے سائی یو ٹریولز کے تعاون سے پاکستان کی وسیع سیاحتی صلاحیت اور دلچسپ سیاحتی تجربات کو اجاگر کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔اس موقع پر سفیر عبد الحمید نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دلکش قدرتی حسن، عظیم پہاڑی سلسلوں، بھرپور ثقافتی ورثے اور تاریخی مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں ذخائر کی صورتحال کا جائزہ
پٹرولیم کی قیمتوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے اور سپلائی چین خوش اسلوبی سے کام کر رہے ہیں اور آئندہ ہفتوں میں رسد کا تسلسل یقینی بنانے کیلئے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت مزید پڑھیں
وزیرِ بحری امور کا کراچی سے یو اے ای نئی فیڈر شپنگ سروس شروع کرنے کا اعلان
بحری امورکے وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو نقل وحمل کی صلاحیتوں کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ نئی سروس پاکستانی درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو عالمی کنٹینر مزید پڑھیں
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی, مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی کے ثمرات نظر آنا شروع ہوگئے،پاکستان میں مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں واضح اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان کی 5G اسپیکٹرم نیلامی تقریبا 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوئی، نیلامی میں کامیاب بولی دہندگان میں زونگ (چائنا موبائل)، مزید پڑھیں
موثر کیپٹل مارکیٹ معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے، مالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے اور نجی شعبے کی قیادت میں اقتصادی ترقی میں مدد کیلئے ایک موثر کیپٹل مارکیٹ کی ترقی انتہائی ضروری ہے۔وہ آج (بدھ) اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی مزید پڑھیں
ایف بی آر کے 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم کی اجازت
وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات پر ایف بی آر میں عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں سٹاف روٹیشن پالیسی نافذ کر دی گئی، گریڈ 1سے 16تک ملازمین کے لیے روٹیشن سسٹم لاگو ہوگا، دفاتر میں ایک وقت میں 50فیصد سے زیادہ عملہ موجود نہیں ہوگا۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، اوگراترجمان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد قرار دی گئیں۔ اوگرا ترجمان نے اپنے جاری بیان میں واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 73.40روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95روپے اضافہ کی کوئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو نہیں مزید پڑھیں