کاروباری برادری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تشویش

صنعتی کارکردگی متاثر ہو گی،طاہرجاوید، عوام پربوجھ ہوگا،حکومت فیصلہ واپس لے، عرفان یوسف۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد /  لاہور:  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر غضنفر بلور نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام آدمی اور کاروباری طبقے کے مزید پڑھیں

پرانی گاڑیوں کیلیے اکتوبر سے قبل کی درآمدی پالیسی بحال

1800سی سی سے زائدکی گاڑیوں کیلیے پالیسی میں ترمیمی اقدامات واپس نہیں لیے گئے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت تجارت نے 3 سالہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کے لیے اکتوبر2017 سے قبل کی پالیسی بحال کر دی اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پرانی گاڑیوں کی درآمد کے مزید پڑھیں

افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی

بیرونی دباؤ، بھارت کو ٹرانزٹ ٹریڈایگریمنٹ میںڈالنے کاافغان اصرار وجوہ قرار۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کے آئندہ اجلاس کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور 5 ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود افغان حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے کوئی تجویز نہیں دی۔ مزید پڑھیں

فارما سیکٹر کا پنجاب میں 5  مارچ کو ہڑتال کا اعلان

صوبائی حکومت نے لائحہ عمل بدلنے پرمجبورکردیا، فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔ فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کے فارما سیکٹر سے تمام اسٹیک ہولڈرز 5 مارچ کو پورے پنجاب میں شٹر ڈاؤن کریں گے۔ گزشتہ روز تمام فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، شعبے کے تمام اسٹیک مزید پڑھیں

میٹل اسکریپ کے نام پر 25 ٹن چھالیہ درآمد

4 کنٹینرز پر مشتمل، مالیت 18کروڑ ہے، ایک اور کنٹینر کسی جگہ چھپائے جانے کی اطلاع۔ فوٹو: سوشل میڈیا  کراچی:  پاکستان کسٹمز پریونٹیواینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے بدھ کو کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کورنگی صنعتی علاقے کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر مس ڈیکلریشن کے ذریعے کلیئر ہونے والی 25 ٹن چھالیہ برآمد کرلی۔ کلکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بینک کھاتوں سے رقم نکالنے پر ایف بی آر سے جواب مانگ لیا

اتھارٹیزکے مقررہ مدت میں ٹیکس ایگزمشن سرٹیفکیٹس جاری نہ کرنے اور ریفنڈز روکنے پر حکام کے طرز عمل سے متعلق بھی جواب دینے کی ہدایت۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد:  وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے ٹیکس دہندگان کے بینک اکائونٹس منجمد کرکے رقوم نکلوانے، مقررہ مدت میں ایگزمشن سرٹیفکیٹس جاری مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر تحفظات دور کرانے چاہئیں، سینیٹ کمیٹی

فنکشنل کمیٹی برائے منتقل کردہ اختیارات میں پی ٹی ڈی سی اثاثوں کا جائزہ، مکمل تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی پیک منصوبوں پر حکومت کی جانب سے اعتماد میں نہ لیے جانے پر چین کے سفیر کو آگاہ کر دیا ہے جبکہ چین کے سفیر نے مزید پڑھیں

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

پھلوں وسبزیوں کی درآمدات صرف واہگہ، طورخم، چمن، تفتان اور سوست سے ہو سکیں گی۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل  اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مختلف ممالک سے زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ زرعی اجناس کی درآمدات کے لیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے درآمدی پرمٹ لازمی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3.24 روپےفی یونٹ کمی کی منظوری دےدی

جنوری میں بجلی کی مجموعی پیداواری لاگت 48 ارب روپے رہی، سی سی پی اے فوٹو: فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں

دراز کی جانب سے 76 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا شاندار برانڈ فیسٹیول

اس شاپنگ فیسٹیول میں آپ کے تمام شاپنگ مسائل کا حل ایک پلیٹ فارم پر موجود ہے  کراچی: دراز نے 20 فروری سے شاندار آن لائن شاپنگ میلے کا آغاز کردیا ہے جسے ’’برانڈ فیسٹیول‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جس میں 76 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کیا جاسکتا ہے اور وہ بھی دنیا کے بہترین برانڈز مزید پڑھیں