ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کو بہتر بنانے کیلئے Next جنریشن کی موبائل سروسز کے آغاز کیلئے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل اسلام آباد میں جاری ہے۔ سپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نیلامی کو آئی ٹی سیکٹر کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سی سی پی ایوی ایشن سیکٹر پر مارکیٹ سٹڈی جاری کر دی: پاکستان کے سول ایوی ایشن سیکٹر میں ساختی اصلاحات کے لئے قابل عمل تجاویز
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے “کمپٹیشن اِن دی اسکائز: پاکستان کی سول ایوی ایشن مارکیٹ اسیسمنٹ” کے عنوان سے ایک جامع مسابقتی جائزہ رپورٹ کا مسودہ جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے فضائی شعبے کے تقریباً دو دہائیوں (2006 تا 2025) کے اعداد و شمار اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی محصولات میں اضافہ اور ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے ایف بی آر کو عملدرآمد مزید مضبوط بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس وصولیوں میں اضافہ اور ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے عملدرآمد کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ وہ اسلام آباد میں ایف بی آر کے امور سے متعلق ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں پیشرفت
پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آ رہی ہے اور نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق فروری کے دوران تین ہزار چار سو چوالیس نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا۔نئی کمپنیوں کے اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود مستحکم رکھی گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور توانائی کے عالمی بحران کے پاکستان کی معیشت پر اثرات کا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم
پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی ، جس میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، مزید پڑھیں
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سویڈن کی سفیر سے ملاقات، توانائی کے شعبوں میں شرکت داری پر گفتگو
وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں سویڈن کے سفیر الیکزینڈرا برگ وان لنڈے سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا اور خاص طور پر معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں شراکت داری کے نئے مواقع پر گفتگو کی۔ سویڈن کے سفیر نے مزید پڑھیں
پاکستان کی سرحدی تجارت اور سپلائی چین مستحکم اور فعال
حالیہ عالمی کشیدگی اور بحران کے باوجود پاکستان کی سرحدی تجارت اور سپلائی چین مستحکم اور فعال ہے۔مشرق وسطیٰ اور خلیج میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود سوست ڈرائی پورٹ پر پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں چوبیس گھنٹے جاری ہیں۔ پاک، چین بارڈر پر موجود سوست ڈرائی پورٹ پاکستان کو مضبوط اور قابل اعتماد تجارتی راستہ مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی توانائی ضروریات میں خود کفالت کے لئے سرگرم عمل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل توانائی ضروریات میں خود کفالت اور تیل و گیس کے شعبے میں ترقی کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔مشرق وسطیٰ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان توانائی میں خود کفالت کیلئے مقامی پیداوار بڑھانے کی حکمت عملی بنا رہا ہے۔ پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی او جی ڈی مزید پڑھیں
ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے : احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال دو ہزار پچیس تا چھبیس کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران حکومت کی مربوط معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب بڑھی ہے۔ وہ اسلام آباد میں ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے اجرا کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر مزید پڑھیں