خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان اپنے علاقائی مالیاتی روابط کو مضبوط بنانے کی سمت میں مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔میزان بینک اور قازقستان کے معروف بینک "سینٹر کریڈٹ ” نے بینکاری میں تعاون کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قازقستان کے درمیان بڑھتی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزارت خزانہ کی پاکستان کے بیرونی قرضے سے متعلق وضاحت جاری
وزارت خزانہ نے حالیہ اخباری تبصرے میں ملک کے بیرونی قرضے اور اس سے متعلق ادائیگیوں کے بارے میں کئے گئے بعض دعوؤں کی وضاحت کی ہے۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے کُل بیرونی قرضے اور واجبات اس وقت 138 ارب ڈالر ہیں ۔تاہم یہ اعدادوشمار مختلف نوعیت کی مالی ذمہ مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات نئے شعبوں تک پھیل رہے ہیں، علی پرویز ملک
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات تیزی سے نئے شعبوں تک وسعت اختیار کر رہے ہیں، جن میں پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں چینی نئے سال کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب سے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک، 1447 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا
رمضان المبارک 1447 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکروفنانس بینک بھی عمل کریں گے: پیر تا جمعرات :صبح نو بجے سے سہ پہر تین بجے تک بلا وقفہ جبکہ جمعے کو دفتری اوقات مزید پڑھیں
ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھنے لگا
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر معاونت اور سازگار پالیسیوں کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال ۲۰۲۵ء تا ۲۰۲۶ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیل مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم دہرایا
واشنگٹن — پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی تعاون بڑھانے، خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے درمیان واشنگٹن میں محکمہ تجارت میں ملاقات مزید پڑھیں
حکومت 2026-2030 کے لیے جامع گندم کی پالیسی پر کام کر رہی ہے: رانا تنویر حسین
اسلام آباد — وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 2026 تا 2030 کے دوران ملک میں قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے جامع اور طویل مدتی گندم کی پالیسی تیار کر رہی ہے، جو جدید اصلاحات کے ذریعے شعبہ خوراک کی کارکردگی بہتر بنانے میں مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں مویشیوں کی جنس کی بنیاد پر پاکستان کی پہلی بھوسہ لیبارٹری کا قیام
گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک Initiative نے اوکاڑہ میں پاکستان کی پہلی جنس کے مطابق اسٹرا لیبارٹری قائم کی ہے۔اس لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر اعلیٰ معیار کی جنس کے مطابق بھوسہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ جنس کے مطابق اسٹرا ٹیکنالوجی کے ساتھ، کسان مصنوعی نسل کشی کے وقت جانوروں کی جنس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پاکستان،امریکہ کی معاشی شراکت داری کوفروغ دینے کی تعریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بنجمن بلیک نے آج واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی۔ان کے ہمراہ ڈی ایف سی کے سرمایہ کاری کے سربراہ کانر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔وزیر اعظم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 19 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے انیس ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اضافی فنڈز مزید ضروریات اور دستیاب مالیاتی وسائل کے مطابق فراہم کرنے پر غور کیا جائے مزید پڑھیں