زرعی عوامل کی فراہمی کے سرکردہ ادارے سونا سنٹر کے زیرِ اہتمام لاہور میں ایک کسان کنونشن منعقد کیا گیا، جس کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے آگاہ کرنا اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرنا تھا۔ سونا سنٹر ایک متوازن اور پائیدار زرعی ماڈل کے تحت کام کر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
زرعی عوامل کی فراہمی کے سرکردہ ادارے سونا سنٹر کا لاہور میں کسان کنونشن
زرعی عوامل کی فراہمی کے سرکردہ ادارے سونا سنٹر کے زیرِ اہتمام لاہور میں ایک کسان کنونشن منعقد کیا گیا، جس کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے آگاہ کرنا اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرنا تھا۔ سونا سنٹر ایک متوازن اور پائیدار زرعی ماڈل کے تحت کام کر مزید پڑھیں
نیشنل سینٹر فار فزکس (این سی پی) کی جانب سے منعقدہ پہلی انڈسٹریل ایکسپو 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
نیشنل سینٹر فار فزکس (این سی پی) کی جانب سے منعقدہ پہلی انڈسٹریل ایکسپو 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ دو روزہ نمائش پاکستان میں سائنسی تحقیق کو صنعتی ترقی سے جوڑنے اور جدت پر مبنی معیشت کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش تھی۔ نمائش میں پالیسی سازوں، صنعتکاروں، ماہرینِ تعلیم، مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں تاریخی اضافہ
خصوصی سرکاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) کی دانشمندانہ معاشی اور تجارتی اصلاحات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات اور تجارتی سرگرمیوں میں مضبوط اور تاریخی پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی کے باعث جنوری میں مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اور سٹی بنک قریبی تعاون کی راہیں تلاش کرنے پر متفق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی بدلتی ہوئی معاشی صورتحال کے بارے میں گہر ی آگاہی پیدا کرنے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی جانب سے پائیدار سرگرمیوں اور اعلیٰ سطح پر ان کی شمولیت پر زور دیا ہے۔وہ اسلام آباد میں سٹی بینک کے کنٹری آفیسر حبیب یوسف کی قیادت میں ایک وفد مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا کا تجارت، کان کنی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور کینیڈا نے تجارت، کان کنی اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی اور معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔یہ اتفاق رائے مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تعلیم کے شعبے میں آٹھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور قازقستان نے تعلیم کے شعبے میں آٹھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کا مقصد مشترکہ تحقیقی تعاون، اساتذہ اور طلبہ کے تبادلے، مشترکہ تعلیمی پروگراموں اور استعداد بڑھانے کے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔ان مفاہمتی یادداشتوں پر اسلام آباد میں ہونیوالے ایک اجلاس کے دوران دستخط کئے گئے جس میں جمہوریہ مزید پڑھیں
ایکنک نے دو سو چالیس ارب روپے کے چار بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دو سو چالیس ارب روپے سے زائد لاگت کے چار بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونیوالے کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔منصوبوں میں اے ایف آئی سی۔این آئی ایچ ڈی راولپنڈی کی توسیع، وزیراعظم مزید پڑھیں
پاکستان جامع معاشی اصلاحاتی ایجنڈے پر تیزی سے عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار معاشی استحکام کے حصول کے لیے ایک جامع، کثیرالجہتی اور ملکی ضروریات کے مطابق تیار کردہ معاشی اصلاحاتی پروگرام پر بھرپور انداز میں کام کر رہا ہے۔ وہ یہ بات عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہہ رہے مزید پڑھیں
پاکستان میں بڑھتا ہوا معاشی استحکام، عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ
پاکستان میں معاشی استحکام اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کی مضبوط ہوتی ہوئی مالی پوزیشن ملک کے عالمی معاشی تشخص کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید پڑھیں