وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی ٹیرف میں چار روپے چار پیسے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی مسابقت بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کیلئے بجلی کے نرخوں میں چار روپے چار پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات معیشت میں سرکردہ تاجروں اور برآمد کنندگان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی روابط مضبوط کرنے پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک اعلی سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی جس میں یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران انہوں نے تجارتی تعاون بڑھانے، اقتصادی روابط کے نئے مواقع تلاش کرنے اور پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا ایس ای سی پی کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اصلاحاتی ایجنڈے پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایس ای سی پی کی نئی قیادت سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ وزیر خزانہ نے فنانسنگ کے بنیادی مزید پڑھیں

حکومت کی مؤثر حکمتِ عملی کے مثبت نتائج، پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کر دیا

حکومتِ پاکستان کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں اور مؤثر قرض نظم و نسق کے باعث ملکی معیشت میں نمایاں بہتری کے آثار سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر اندرونی قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مالی سال 2026 کے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ دس ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی، حنیف عباسی

وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ دس ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی۔آج(جمعرات) کو راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی سنگ میل بہتر خدمات اور سہولیات کی فراہمی کی بدولت عبور کیا گیا۔ حنیف عباسی نے کہاکہ چلی، ارجنٹینا، مزید پڑھیں

گوادر کو افریقہ کیلئے ایک اہم برآمدی مرکز کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے،جنید انوار چوہدری

روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور روانڈا کے درمیان مشرقی افریقہ تک براہِ راست سمندری راہداریوں کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کراچی سے جبوتی اور ممباسا تک نئی شپنگ لائنز شروع کرنے کی تجویز زیر مزید پڑھیں

زونگ کی اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر شجرکاری کے لیے ادارہ برائے تحفظ ماحولیات کے ساتھ شراکت داری

پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک۔ای پی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصدزونگ کے گرین اور کاربن میں کمی لانے جیسے اقدامات کے تحت اسلام آباد بھر میں وسیع پیمانے پرشجرکاری مہم کا آغازکرنا ہے۔ زونگ کے ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل، اسلام آباد میں دستخطوں کی تقریب

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کا عمل آج (جمعرات ) کو حکومت پاکستان اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان لین دین کی دستاویزات پر دستخط کے ساتھ مکمل ہوگیا۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔سیکرٹری مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کا معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنیات اور قیمتی پتھروں کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاقِ رائے آج اسلام آباد میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بتایا کہ آسٹریلوی کمپنیاں پہلے ہی ریکوڈک منصوبے پر مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کا معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنیات اور قیمتی پتھروں کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاقِ رائے آج اسلام آباد میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بتایا کہ آسٹریلوی کمپنیاں پہلے ہی ریکوڈک منصوبے پر مزید پڑھیں