عالمی غذائی کمپنی نیسلے (Nestlé) نے پاکستان میں مزید 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نیسلے کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ ریمی ایجل نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں منعقدہ ایک بزنس راؤنڈٹیبل اجلاس کے دوران کیا، جس کی صدارت وفاقی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ویزا گروپ کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ
ویزا گروپ کے صدر اولیور جینکن نے پاکستان میں مسلسل سرمایہ کاری کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔یہ عزم انہوں نے آج ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے دوران ظاہر کیا۔اولیور جینکن نے کہا کہ ویزا پاکستان کے اگلے ترقیاتی مرحلے کو جدت، محفوظ مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق
پاکستان اور کینیڈا نے معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ بات آج اسلام آباد میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان ملاقات کے دوران طے پائی۔اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں کینیڈا کی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کا معترف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا نے پاکستان کی اصلاحاتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی مضبوطی کے لیے اصلاحاتی عمل کو مسلسل جاری رکھنا انتہائی ضروری ہے۔یہ بات انہوں نے آج ڈاؤوس میں 56 ویں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ نشست کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں
پاکستان میں نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرائی جائے گی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے۔آج اسلام آباد میں پاک آذربائیجان مشترکہ ویمن انٹرپرینیورشپ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کی معاشی شمولیت کو محض خواہش نہیں بلکہ قومی معاشی حکمتِ مزید پڑھیں
پیٹرولیم شعبے میں بہتری اور شفافیت کے لیے اصلاحات نافذ
حکومت پیٹرولیم کے شعبے میں بہتری اور شفافیت لانے کے لیے جامع اصلاحات نافذ کر رہی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔قانونی پیٹرول پمپس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے راہگزر موبائل ایپ لانچ کی مزید پڑھیں
پاکستان کا 2026 میں یو اے ای اور دیگر ممالک میں آٹھ لاکھ ملازمتوں کا ہدف
عرب دنیا کے معروف روزنامے خلیج ٹائمز نے بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کے اقدامات کو معیشت کی بہتری کے لیے نہایت اہم قرار دیا ہے۔ ایک مضمون میں روزنامے نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے تارکینِ وطن پاکستانیوں کے مسائل کے حل، مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55 ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا
پنجاب حکومت کے سہولت بازار منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوگئے، عوام کو سستی اشیاء کی باسہولت فراہمی ہونے لگی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55 ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا، پنجاب بھر میں 46 سہولت بازاروں میں 9200 لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا۔سہولت بازارو ں میں ایک سال مزید پڑھیں
بیرونِ ملک روزگار میں 5 فیصد اضافہ، ترسیلاتِ زر 9 فیصد بڑھ گئیں
وزارتِ اوورسیز پاکستانیز نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلاتِ زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت کی جانب سے 2025 کی کارکردگی سے متعلق تفصیلات جاری کرتے مزید پڑھیں
حکومت، ایس آئی ایف سی کی جامع پالیسیوں سے ملک میں اہم معاشی پیشرفت
حکومت پاکستان کی موثر کاوشوں اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی جامع پالیسیوں کے باعث ملک میں اہم معاشی پیش رفت سامنے آ رہی ہے اور معاشی استحکام کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں۔ تقریبا پانچ سال بعد پہلی بار مارکیٹ یِیلڈز سنگل ڈیجٹس تک آ گئی ہیں اور پالیسی ریٹ مزید پڑھیں